دبئی ستمبر 2013

سید فصیح احمد

لائبریرین
ہوٹل کے باہر کے مناظر
10593033_10152289022649786_3520386779491869635_n.jpg
10404158_10152288980659786_5445231273513077254_n.jpg
10414513_10152289030414786_6972745793924921958_n.jpg

یہ ارینجمنٹ الگوریر شاپنگ سنٹر اور ڈاؤن ٹاؤن دُبئی دونو جگہ ہے اس لیئے کچھ پلے نہیں پڑ رہا یہ کہاں ہے :(
 

صائمہ شاہ

محفلین
غزہ والے بھی پاکستان کی طرح جمہوریت کے مزے لوٹ رہے ہیں جبکہ دبئی والے بغیر جمہوریت کے کہاں سے کہاں پہنچ گئے۔ یہ مطلب تھا۔
پیسہ ہو تو بندہ چاند پر بھی پہنچ جاتا ہے اور دبئی میں اور کچھ ہو نہ ہو دولت کی فراوانی ہے
 

صائمہ شاہ

محفلین

arifkarim

معطل
پیسہ ہو تو بندہ چاند پر بھی پہنچ جاتا ہے اور دبئی میں اور کچھ ہو نہ ہو دولت کی فراوانی ہے
دولت کی فراوانی تو غزہ اسمیت اور بہت سے ممالک کے پاس ہے لیکن دولت کی فراوانی سے زیادہ اسکی عوام میں ترسیل اصل شے ہے۔
 

صائمہ شاہ

محفلین
ڈیزرٹ سفاری کے نام پرمجھے لگا سفاری پارک ہوگا اور وہ بھی ڈیزرٹ میں مگر اُف خدایا اتنا بڑا دھوکہ
سینڈ بیشنگ کے جان لیوا تجربے سے گذر کر بھی میں زندہ ہوں مجھے یقین نہیں آتا
ہر قسم کی اختتامی آیات اور الوداعی کلمات کے بعد مجھے یقین ہوگیا تھا کہ میرا بیسٹ ایڈونچر زیک کی ایڈوینچرس تصاویر دیکھنے پر ہی ختم ہے اس سے آگے کچھ بھی میرے بس کی بات نہیں
10421481_10152288981889786_6481045620754860251_n.jpg
 
Top