درویش بھائی گھر کا کرایہ ہے تو ریالوں میں ہی لیکن یہ پورے سال کا ہے۔ اور یہ کم سے کم کرایہ ہے۔ اس میں بجلی اور پانی شامل نہیں۔ میں تو اسلام آباد کو ہی مہنگا سمجھتا تھا یہاں تو مقابلتا کم کرایہ ہے