عمر سیف
محفلین
اس لڑی میں منصور مکرم کی کمی محسوس رہ رہی ہے ۔۔
سانپ جتنا بھی زہریلا ہو، اس سے کڑواہٹ برداشت نہیں ہوتی۔ آپ تھوڑی سی مرچ یا حقے کا پانی اس کے منہ میں ڈالیں تو وہ تڑپ تڑپ کر مر جائے گاسنا کہ کسی بھی قسم کے سانپ کے منہ میں تھوڑی سی نسوار رکھ دی جائے تو بیچارہ تڑپ تڑپ کر جان دے دیتا ہے۔۔۔
یعنی کہ نسوار کڑوی ہوتی ہے؟سانپ جتنا بھی زہریلا ہو، اس سے کڑواہٹ برداشت نہیں ہوتی۔ آپ تھوڑی سی مرچ یا حقے کا پانی اس کے منہ میں ڈالیں تو وہ تڑپ تڑپ کر مر جائے گا
سنا تو یہی ہے کہ تمباکو کڑوا ہوتا ہےیعنی کہ نسوار کڑوی ہوتی ہے؟
تمباکو تو یقینا کڑوا ہی ہوتا ہے لیکن یہ پتہ نہیں تھا کہ نسوار بننے کے عمل سے گذرنے کے بعد بھی کڑواہٹ برقرار رہ جاتی ہے۔۔۔سنا تو یہی ہے کہ تمباکو کڑوا ہوتا ہے
خوچے امارا کنٹینر نیول کیا گیا ہے، اسلے ام خَبَرو کے موڈ میں نہیں۔اس لڑی میں منصور مکرم کی کمی محسوس رہ رہی ہے ۔۔
یہ بھی تو دیکھیں کہ ایک دم سے 28 ٹن مال بھیجنا، بڑے دل گردے کا کام ہےخوچے امارا کنٹینر نیول کیا گیا ہے، اسلے ام خَبَرو کے موڈ میں نہیں۔
میرا بھی یہی خیال ہے کہ یہ ایک ٹرائی تھی راستہ بنانے کا،شائد اسکے بعد منشیات کی باری ہوتی۔
گویا بندہ بڑے مال والا ہے، اور چاہتا تھا کہ ایک ہی وار میں دوسرے شفٹ میں منشیات کا کنٹینر پار کرلے۔یہ بھی تو دیکھیں کہ ایک دم سے 28 ٹن مال بھیجنا، بڑے دل گردے کا کام ہے
یہ تو آنکھوں دیکھی بات ہے ۔سانپ کو نسوار کے نشے میں جھومتے دیکھا ہے بعد میں مرتا ہے یا نہیں اس کا علم نہیں ہے۔سنا کہ کسی بھی قسم کے سانپ کے منہ میں تھوڑی سی نسوار رکھ دی جائے تو بیچارہ تڑپ تڑپ کر جان دے دیتا ہے۔۔۔
مجھے ایک فلسطینی ملا جسکا بچپن اور لڑکپبن مہاجر کیمپوں میں گذرا تھا۔۔۔اسکا کہنا تھا کہ بچپن میں وہ اور اسکے دوست سانپ کو پکڑ کر اسکی گردن دباتے تھے جس سے اسکا منہ کھل جاتا تھا اور پھر وہ لوگ اسکے منہ میں تھوک دیتے تھے، ۔۔۔۔۔۔۔جس سے وہ مر جاتا تھایہ تو آنکھوں دیکھی بات ہے ۔سانپ کو نسوار کے نشے میں جھومتے دیکھا ہے بعد میں مرتا ہے یا نہیں اس کا علم نہیں ہے۔
یو کے سے میں بہت بار شان کے مصالحہ جات خرید کر آیا ہوںکوئی اگر مجھے بتا دے کہ یو کے میں شان مصالحہ پر کیوں پابندی ہے تو 28 ٹن کنٹینر والے معاملے پر بھی کچھ روشنی پڑ سکتی ہے۔
یو کے سے میں بہت بار شان کے مصالحہ جات خرید کر آیا ہوں
یہ کب کی بات ہے؟ میری آخری شاپنگ پچھلے سال اگست میں تھیاب آپ کو نہیں ملے گا۔
یہ تو اندھے ہاتھ مارنے کا چکر لگ رہا ہےیہ خبر پڑھیں۔ چودہ طبق روشن ہو جائیں گے۔
الانت والاخیر۔۔۔۔یہ تو اندھے ہاتھ مارنے کا چکر لگ رہا ہے