سیدہ شگفتہ فی الحال تو یہی تصاویر ملی ہیں دبئی کی
ملتے جلتے گھروں کے ڈیزائن کا ایک پپروجیکٹ لاہور میں بھی ہے ۔۔۔۔ دھوکا کھا گیا تھا کہ کہیں اس پروجیکٹ کی تصویر کو شاپڈ کر کے تو پیش نہیں کیا گیاکچھ ماہ پہلے ہمارا دبئ اور ابوظہبی سے گزر ہوا۔ سوچا کچھ تصاویر یہاں پوسٹ کر دوں۔
نئ دبئ کا ایک منظر
لاہور تو آتے آتے رہ گیا ورنہ نومبر کے آخر میں پلان تھاافسوس کہ آپ دبئی آئے اور بتایا بھی نہیں اس سے کچھ زیادہ ہی سیر کرواتا اور وہ بھی مفتو مفت - اسی بہانے ملاقات بھی ہو جاتی - اب لاہور آئے تو بتانا
کبھی ناروے کا چکر بھی لگائیں تاکہ آپکی آؤ بھگت کی جا سکےلاہور تو آتے آتے رہ گیا ورنہ نومبر کے آخر میں پلان تھا
ناروے کے فیورڈ لسٹ میں ہیںکبھی ناروے کا چکر بھی لگائیں تاکہ آپکی آؤ بھگت کی جا سکے
اگر آمد کی تاریخ بھی لسٹ میں ہو تو ضرور مطلع کیجئے گا۔ زیادہ وقت نہ سہی ایک ملاقات تو ممکن ہےناروے کے فیورڈ لسٹ میں ہیں
بسم اللہ جی آیاں نوں۔۔۔لاہور تو آتے آتے رہ گیا ورنہ نومبر کے آخر میں پلان تھا
شکریہ جاسمنخوبصورت تصاویر۔
پیاری تصویر۔ستارے لگتے ہیں۔برج خلیفہ سے منظر