شائد شر خیر کی عدم موجودگی کا ہی نام ہے۔
ستیزہ کاری یہی ہے کہ روشنی (خیر) کی طرف رخ کرلیا جائے اور اندھیرے(شر) سے منہ موڑ لیا جائے۔
قبلہ میں خیر اور شر کی بات کر رہا ہوں۔ کیا شیطان کے وجود سے آپ انکار کرتے ہیں؟اندھیرے کا بذاتِ خود اپنا کوئی وجود نہیں ہوتا، وجود صرف روشنی کا ہوتاہے، اندھیرا روشنی کی عدم موجودگی کا نام ہے۔