او ہو میں بھی کہوں میری سائیکل کہاں گئی؟
طالوت محفلین دسمبر 16، 2008 #12 بہت اعلٰی ۔۔۔۔۔ شاندار مخصوص سانچے لگا کر آپ درختوں کو کسی بھی انداز میں ڈھال سکتے ہیں وسلام
عزیزامین محفلین دسمبر 16، 2008 #14 کمال کی شئیرنگ ہے جناب درخت اور مقام بھی بتا دیتے تو زیادہ اچھا تھا
arifkarim معطل دسمبر 16، 2008 #16 درختوں اور پودوں کو کوئی بھی شکل دی جاسکتی ہے، کیونکہ یہ اپنے وزن پر کھڑے نہیں ہو سکتے ، اور کسی دوسرے کے محتاج ہوتے ہیں!
درختوں اور پودوں کو کوئی بھی شکل دی جاسکتی ہے، کیونکہ یہ اپنے وزن پر کھڑے نہیں ہو سکتے ، اور کسی دوسرے کے محتاج ہوتے ہیں!
تعبیر محفلین دسمبر 16، 2008 #19 شمشاد نے کہا: کامیابی کی سیڑھی شاید اسے ہی کہتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
arifkarim معطل دسمبر 17، 2008 #20 عزیزامین نے کہا: اس بات کو کیسے ثابت کریں گے آپ عارف کریم جی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس وقت تو میرے پاس اسکا کوئی ثبوت نہیں ہے۔ البتہ کالج کے زمانےمیں اس پر ایک تحقیقی مکالہ لکھا تھا۔ اس وقت ریسرچ کے دوران یہ معلومات ملیں تھیں کہ ''اکثر'' درخت اور پودوں کو ایک خاص ٹیکنیک سےاپنی مرضی کے مطابق شکل دی جاسکتی ہے!
عزیزامین نے کہا: اس بات کو کیسے ثابت کریں گے آپ عارف کریم جی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس وقت تو میرے پاس اسکا کوئی ثبوت نہیں ہے۔ البتہ کالج کے زمانےمیں اس پر ایک تحقیقی مکالہ لکھا تھا۔ اس وقت ریسرچ کے دوران یہ معلومات ملیں تھیں کہ ''اکثر'' درخت اور پودوں کو ایک خاص ٹیکنیک سےاپنی مرضی کے مطابق شکل دی جاسکتی ہے!