ایم اے راجا
محفلین
السلام علیکم احباب. آج کافی عرصے بعد آپ سے دوبارہ ملاقات کا شرف حاصل ہو رہا ہے.
احباب جیسا کہ گزشتہ سال 20 جولائی کو اچانک دل میں درد ہوا تھا اور پھر 23 ستمبر کو پتہ چلا کہ دل کی 2 شریانیں کریٹیکل جبکہ 1 شریان ماڈریٹ ڈفیوز ہے اسلیئے ضروری ہیکہ بائی پاس کر کے ہارٹ اٹیک کے خطرے کو ٹالا جائے، اب 25 جنوری کو پمز اسلام آباد میں اوپن ہارٹ سرجری کے لیئے داخل ہونا ہے.
آپ سے خصوصی دعائوں کی درخواست ہے. شکریہ.