ابھی بات ہوئی ان کے گھر والوں سے ان کے نمبر پر۔4 دن پہلے راجا صاحب کا بائی پاس آپریشن تھا، امید ہے اب رُو بہ صحت ہونگے۔اگر صحت اجازت دے تو ان کو یہاں اپنی خیریت سے آگاہ کر دینا چاہیئے۔
تابش بھائی! آپ کا بہت شکریہ۔ آپریشن کی کامیابی کا سُن کر دل کو یک گونہ تسلی ہوئی۔ اللہ پاک راجا صاحب کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، آمین!ابھی بات ہوئی ان کے گھر والوں سے ان کے نمبر پر۔
آپریشن الحمد للہ کامیاب ہو گیا تھا۔
مگر ابھی طبیعت مکمل طور پر سٹیبل نہیں ہے۔ بات چیت ابھی نہیں کر سکتے۔ طبیعت کبھی ٹھیک اور کبھی بہت خراب ہو جاتی ہے، بلڈ پریشر کا مسئلہ ہے زیادہ۔
دعاؤں کی ضرورت ہے۔
جزاک اللہ خیرا اجر کثیراابھی بات ہوئی ان کے گھر والوں سے ان کے نمبر پر۔
آپریشن الحمد للہ کامیاب ہو گیا تھا۔
مگر ابھی طبیعت مکمل طور پر سٹیبل نہیں ہے۔ بات چیت ابھی نہیں کر سکتے۔ طبیعت کبھی ٹھیک اور کبھی بہت خراب ہو جاتی ہے، بلڈ پریشر کا مسئلہ ہے زیادہ۔
دعاؤں کی ضرورت ہے۔
میں آپ کا خصوصی طور پر شکر گذار ہوں کہ آپ نے فون پر رابطہ رکھا. جزاک اللہالحمد للہ۔
بہت خوشی ہوئی آپ کے آنے سے۔
آپ کی صحت یابی کی اطلاع پا کر قلبی مسرت ہوئی۔ اللہ پاک آپ کو شاد آباد رکھے، آمین!اللہ کے کرم اور آپ احباب کی دعائوں سے بندہ ناچیز ایک بار پھر حاضر ہے.
میں ان تمام احباب کا تہہ دل سے مشکور ہوں جنہوں نے بذریعہ فون کال، ایس ایم ایس اور روبرو آکر میرا اور میری فیملی کا حوصلہ بڑھایا. اللہ تمام احباب کو جزائے خیر دے.
31 جنوری کو میری سرجری ہوئی اور یکم فروری کو میری سالگرہ تھی جو کہ میری فیملی، ڈاکٹرز اور ہسپتال اسٹاف نے میرے بیڈ پر ہی منائی اور میں نے سالگرہ کا کیک کاٹا.
اللہ ڈاکٹرز اور عملہ کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے. آمین یا رب العالمین
مابدولت کو یہ سن کر بہت ہی خوشی ہوئی ، اور آپ کی مکمل صحتیابی کے لیے مابدولت خدائے بزرگ و برتر سے دعاگو ہیں۔اللہ کے کرم اور آپ احباب کی دعائوں سے بندہ ناچیز ایک بار پھر حاضر ہے.