یہ فاعلاتن کیسے ہوا ، یہی سمجھ سے باہر ہے اور تو کبھی فعل کے وزن پر نہیں دیکھا اور فاع کے وزن پر ہے کیا لا ہو تن اور کا اصل وزن فاع یا فعۡل ہی ہے، اس کے علاوہ فع کے وزن پر بھی مستعمل ہے۔