شکریہ عاطفواہ صائمہ، بہت عمدہ غزل ہے۔
شکریہ شاہ صاحبآہ کیجے مگر لطیف ترین
لب تک آ کر دُھواں نہ ہو جائے
بہت عمدہ غزل شیئر کرنے کے لئے تشکّر!
رنگِ اُستادانہ صاف عیاں ہے، جگر صاحب کے اس کلام سے
بہت خوش رہیں
یہ دھواں سا کہاں سے اُٹھتا ہے ۔۔۔۔۔
شکریہبہت ہی خوب۔۔۔ ۔!
شکریہ مدیحہ میں نے سُنی تو نہیں مگر یقین ہے چترا نے اس غزل کا حق ادا کیا ہوگادل میں ڈوبا ہوا جو نشتر ہے
میرے دل کی زباں نہ ہو جائے۔
واہ واہ کیا خوب غزل شئیر کی ہے آپ نے ۔۔۔ اور اسے چترا نے گایا بھی لاجواب ہے۔ بہت شکریہ صائمہ شاہ
ارے صائمہ اگر نہیں سنی تو سب کام وام چھوڑ کر غزل سنیئے ورنہ محروم ہو جائیں گی اتنی اچھی غزل سے اور چترا نے واقعی حق ادا کیا ہےشکریہ مدیحہ میں نے سُنی تو نہیں مگر یقین ہے چترا نے اس غزل کا حق ادا کیا ہوگا
ایسا ہے تو پھر ابھی سنتی ہوںارے صائمہ اگر نہیں سنی تو سب کام وام چھوڑ کر غزل سنیئے ورنہ محروم ہو جائیں گی اتنی اچھی غزل سے اور چترا نے واقعی حق ادا کیا ہے
سن کر ہمیں رپورٹ کیجیئے کہ کیسی لگی جیسے ہم نے ہی تو کمپوز کی ہے ہاہاہاہاہاایسا ہے تو پھر ابھی سنتی ہوں
اس سے یاد آیا ایک دفعہ میں نے کسی کو ایک غزل سننے کو کہا اور اس کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سن کر ہمیں رپورٹ کیجیئے کہ کیسی لگی جیسے ہم نے ہی تو کمپوز کی ہے ہاہاہاہاہا
آپکی بات پر خوب ہنسی آئی ہمیں ۔۔۔۔ خیر آپ غزل سنیئے ۔۔۔ہمیں یقین ہے ایسا کچھ نہیں ہوگا آپ نے کسی غلط بندے کو مشورہ دے دیا ہو گااس سے یاد آیا ایک دفعہ میں نے کسی کو ایک غزل سننے کو کہا اور اس کے بعد ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
وہ تبصرے کیے گئے کہ دوبارہ ہمت نہیں ہوئی کسی کو غزل ریکمینڈ کرنے کی مجھے تو ایسا ہی لگا جیسے میں نے ہی کمپوز کی تھی ایک ایک غلطی تفسیل سے بیان کی گئی
بندہ تو غلط نہیں تھا ( مدیحہ آپ کی خیر نہیں اب بندے کو یہ تبصرہ پڑھنے دیں ذرا )آپکی بات پر خوب ہنسی آئی ہمیں ۔۔۔ ۔ خیر آپ غزل سنیئے ۔۔۔ ہمیں یقین ہے ایسا کچھ نہیں ہوگا آپ نے کسی غلط بندے کو مشورہ دے دیا ہو گا
رپورٹ حاضر ہےسن کر ہمیں رپورٹ کیجیئے کہ کیسی لگی جیسے ہم نے ہی تو کمپوز کی ہے ہاہاہاہاہا
ویسے بندے کو اطلاع کس نے دینی ہے کہ وہ ادھر تشریف لائیں ہمیں آپکے اس میسج میں رچی کسی سازش کی بو آ رہی ہےبندہ تو غلط نہیں تھا ( مدیحہ آپ کی خیر نہیں اب بندے کو یہ تبصرہ پڑھنے دیں ذرا )