درد میں ڈوب گئی شام ، نہ جانے کیا ہو ۔۔۔ ( رفیع)
فرخ محفلین جون 25، 2009 #3 خوشی نے کہا: سہانی رات ڈھل چکی نہ جانے تم کب آؤ گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا بات ہے خوشی۔۔۔ میں بہت چھوٹا تھا جب میرے بڑے یہ گانے لگاتے تھے۔۔۔۔۔ بچپن یاد آگیا اور ساتھ ساتھ کچھ بڑے بزرگ بھی
خوشی نے کہا: سہانی رات ڈھل چکی نہ جانے تم کب آؤ گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا بات ہے خوشی۔۔۔ میں بہت چھوٹا تھا جب میرے بڑے یہ گانے لگاتے تھے۔۔۔۔۔ بچپن یاد آگیا اور ساتھ ساتھ کچھ بڑے بزرگ بھی
Saraah محفلین جولائی 1، 2009 #4 بہت شکریہ رفیع میرے پسندیدہ ترین سنگر ہیں میں بھی شئیر کروں گی پہلا گیت بہت اچھا لگا دوسرا نہیں سنا ابھی
بہت شکریہ رفیع میرے پسندیدہ ترین سنگر ہیں میں بھی شئیر کروں گی پہلا گیت بہت اچھا لگا دوسرا نہیں سنا ابھی