عبدالقدیر 786
محفلین
شک تو ہمیں بھی ہے اپنی قریب کی نظر پر کمزور ہونے کا پر کبھی اِس نظر کو چیک نہیں کرایاآپ کو درست ہی لگا صاحب، میری نظر مزید کمزور ہو گئی ہے۔
شک تو ہمیں بھی ہے اپنی قریب کی نظر پر کمزور ہونے کا پر کبھی اِس نظر کو چیک نہیں کرایاآپ کو درست ہی لگا صاحب، میری نظر مزید کمزور ہو گئی ہے۔
دیکھتے ہیں بھائیڈھونڈیں گے مِل گیا تو سامنے لے آئیں گے
عمر 58 سال قد 6فٹ 2 انچ وزن 97 کلوگرام شگر اور ٹی بی کی وجہ سے قریباً 35 کلو کم ہو گیا ہےلڑی کا عنوان دیکھ کر مجھ کو لگا یہاں سب کو اپنا اپنا اصل وزن بتانا ہوگا
اللہ پاک صحتِ کاملہ عطا فرمائیں آمینعمر 58 سال قد 6فٹ 2 انچ وزن 97 کلوگرام شگر اور ٹی بی کی وجہ سے قریباً 35 کلو کم ہو گیا ہے
اللّه تعالیٰ شفا و صحت عطا کریں آمینعمر 58 سال قد 6فٹ 2 انچ وزن 97 کلوگرام شگر اور ٹی بی کی وجہ سے قریباً 35 کلو کم ہو گیا ہے
جو یہ ہوتا تو تولئے گا بھی نہیں ورنہ آپ کو ایک نئئ لڑی لگانی پڑ جائے گی
مین اور میرا وزن اکثر یہ باتیں کرتے ہیں
آمیناللّه تعالیٰ شفا و صحت عطا کریں آمین