زنیرہ عقیل
محفلین
ماشا ء اللہان کے استاد سید عمران بھائی بھی ابھی آتے ہی ہوں گے۔
ماشا ء اللہان کے استاد سید عمران بھائی بھی ابھی آتے ہی ہوں گے۔
ہاہاہاہا.......... وہ کیوں؟اپنے استاد صاحب سے شرما رہے ہیں۔
یہ تو خود ہی بتائیں گے۔ہاہاہاہا.......... وہ کیوں؟
سید عمران بھائی کی استادی سے موازنہ کیا جا رہا ہے ہاہاہاآپ نے تو عدنان بھائی کی پوری جنم کنڈلی ہی نکال کر سامنے رکھ دی
شاید مجھ سے ناراض ہو گئے ہیںیہ تو خود ہی بتائیں گے۔
زنیرہ بہنا آپ سے کس بات کی ناراضگی ، جب ہم نے اردو محفل جوائن کی تھی تو ہم املاء میں بہت غلطیاں کرتے تھے اور الحمدللہ اب بھی کبھی غلطی ہوجاتی ہے ،تو عمران بھی ہماری املاء کی غلطیوں کی نشاندہی کر کے درستگی کرواتے ہیں ۔بس اس لیے عبید بھائی ہمیں عمران بھیا کا نام لیے کر ڈرا رہے ہیں ۔شاید مجھ سے ناراض ہو گئے ہیں
میں ان حالات سے گزر رہی ہوںزنیرہ بہنا آپ سے کس بات کی ناراضگی ، جب ہم نے اردو محفل جوائن کی تھی تو ہم املاء میں بہت غلطیاں کرتے تھے اور الحمدللہ اب بھی کبھی غلطی ہوجاتی ہے ،تو عمران بھی ہماری املاء کی غلطیوں کی نشاندہی کر کے درستگی کرواتے ہیں ۔بس اس لیے عبید بھائی ہمیں عمران بھیا کا نام لیے کر ڈرا رہے ہیں ۔
بہت بہت شکریہاچھی نظم ہے