درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
مَوْلايَ صَلِّ وَسَلِّ۔مْ دَائِم۔اً اب۔َ۔دًا
عَلى حَبِيْبِ۔كَ خَيْ۔۔رِ الْخَلْقِ كُلِّھ۔مِ
مُحَمَّدٌ سَ۔يِّدُ الْكَ۔۔وْنَيْنِ وَالثَّقَلَ۔يْنِ
وَالْفَرِيْقَ۔يْنِ مِنْ عُ۔رْبٍ وَّمِنْ عَجَ۔مِ
 
مُحَمَّدٌ سَ۔يِّدُ الْكَ۔۔وْنَيْنِ وَالثَّقَلَ۔يْنِ
وَالْفَرِيْقَ۔يْنِ مِنْ عُ۔رْبٍ وَّمِنْ عَجَ۔مِ
نَبِيُّنَ۔ا الآمِرُ النَّ۔۔اھيْ فَلاَ احَ۔۔دٌ
ابَ۔رُّ فِيْ قَ۔۔وْلِ لاَ مِنْ۔ہ وَلاَ نَعَ۔مِ
ھوَ الْحَبِيْبُ الَّ۔۔ذِيْ تُرْجٰى شَ۔فَاعَتُہ
لِكُ۔۔لِّ ھوْلٍ مِّنَ الاھ۔وَالِ مُقْتَحَمِ
دَعَ۔ا اِلىٰ اللہ فَالْمُسْ۔تَمْسِ۔كُوْنَ بِ۔ہ
مُسْتَمْسِ۔كُوْنَ بِحَبْ۔لٍ غَيْرِ مُنْفَصِ۔مِ
 
فَ۔۔اقَ النَّبِيِّيْنَ فِيْ خَلْ۔قٍ وَفِيْ خُلُ۔قٍ
وَلَمْ يُ۔دَانُوہ فِيْ عِلْ۔۔مٍ وَّلاَ كَ۔رَمِ
وَكُ۔۔لُّھمْ مِّنْ رَّسُ۔وْلِ اللہ مُلْتَمِ۔سٌ
غَرْفَا مِّنَ الْبَحْرِ اوْ رَشْفاً مِّنَ الدِّيَ۔مِ
وَوَاقِفُ۔وْنَ لَدَي۔ْ۔ہ عنْ۔دَ حَدِّھ۔۔مِ
مِنْ نُّقْطَۃِ الْعلْمِ اَوْ مِنْ شَكْلَۃِ الْحِكَ۔مِ
مُنَ۔زَّہ عَ۔نْ شَ۔رِيْكٍ فِيْ مَحَاسِ۔۔نِہ
فَجَ۔وْھرُ الْحُسْ۔نِ فِيْہِ غَيْرُ مُنْقَسِ۔مِ
فَ۔اِنَّ فَضْلَ رَسُ۔۔وْلِ اللہ لَيْ۔سَ لَہُ
حَ۔دٌّ فَيُعْ۔رِبَ عنْ۔ہُ نَ۔اطِقٌ بِفَمِ
جَاءَتْ لِِ۔دَعْوَتِہِ الاَشْ۔جَارُ سَ۔اجِدَۃً
تَمْشِِ۔ي اِلَيْہِ عَلىٰ سَ۔اقٍم بِ۔۔لاَ قَدَمِ
 
اَللَّھُمَّ صَلِّ عَلیٰ سَیِّدِنَا وَ نَبِیِّنَا مُحَمَّدٍصَلوٰۃً تَرزُقُنَا بِھَا الاِستِقَامَۃَفِی طَاعَتِکَ۔

اے اللہ ہمارے سردار اور نبی محمد پر ایسا درود بھیج جس سے تو ہمیں اپنی عبادت میں استقامت نصیب کرے۔
 
صاف ستھرے کپڑے پہن کراور خوشبو لگاکر نماز عشاء پڑھیں،اس کے بعد سونے سے قبل تازہ وضو کرکے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی طرف سے دو(2)رکعت نماز نفل،ہررکعت میں سورہ الفاتحہ کے بعد گیارہ گیارہ مرتبہ سورہ الکوثر پڑھیں۔پھر مصلی پر قبلہ رخ بیٹھ کر آنکھیں بند کرکے مراقبہ میں حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی صورتِ نورانیہ کا تصور جمائیں اور پری دلجمعی اور حضور قلب کے ساتھ درج ذیل درودشریف کا وظیفہ کریں۔
اللھم صل علی وجہ سیدنامحمد فی الوجوہo اللھم صل علی نفس سیدنامحمد فی النفوسo اللھم صل علی قلب سیدنامحمد فی القلوب o اللھم صل علی جسد سیدنامحمد فی الاجساد o اللھم صل علی روح سیدنامحمد فی الارواح o اللھم صل علی سر سیدنامحمد فی الاسرار o اللھم صل علی نورسیدنامحمد فی الانوار o اللھم صل علی قبر سیدنامحمد فی القبورo اللھم صل علی سمع سیدنامحمد فی الاسماع o اللھم صل علی بصر سیدنامحمد فی الابصارo اللھم صل علی موقف سیدنامحمد فی المواقف o اللھم صل علی مشھد سیدنامحمد فی المشاھد o اللھم صل علی حرکت سیدنامحمد فی الحرکات o اللھم صل علی سکون سیدنامحمد فی السکنات oاللھم صل علی قعود سیدنامحمد فی القعودات o اللھم صل علی قیام سیدنامحمد فی القیامات o اللھم صل علی کلام سیدنامحمد فی الکلمات o اللھم صل علی سکوت سیدنامحمد فی السکتات o اللھم صل وسلم وبارک علی سیدنا محمد وعلی ال سیدنا محمد کما صلیت وسلمت علی ابراھیم وعلی ال ابراھیم انک حمید مجید۔اللھم صل وسلم علی سیدنا محمد نالنبی الامی العربی القرشی الھاشمی الابطحی الا لتھامی المکی، عبدک ورسولک وحبیبک، السید الصفی الکامل الفاتح الخاتم الواصل صاحب الصفاوالمروۃوالمشعرالحرام ، صاحب المقام المحمود والحوض المورود ، صاحب الشفاعۃ الکبری والوسیلۃ العظمی، صاحب المکانۃ العلیاوالمنزلۃ الزلفی وقاب قوسین او ادنی ، السابق للخلق نورہ و الرحمۃ للعالمین ظھورہ ، صاحب لسان القدم ومنبع العلم والحکم مظھر سرالوجود ، معدن الاحسان والجود ، حبیب الرب المعبود، النور البھی والدرالنقی ، المصباح القوی والعریش السقی خاتم النبیین رحمۃ للعالمین ، حبیب رب السموت السبع والارضین، غیاث الموجودات و شفیع الخلائق اجمعین، وعلی الہ واصحابہ واولادہ وازواجہ واھل بیتہ وذریاتہ واصھارہ وانصارہ واشیاعہ واتباعہ صلاۃ طیبۃ مبارکۃ باقیۃ وسلاما مستمرۃ الدوام علی مر اللیالی والایام یاذالجلال والاکرام۔
یہ درود شریف شیخ السلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مد ظلہ العالی نے بیان کیا ہے اور اس کے بارے میں فرمایاہے کہ یہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زیارتِ مبارکہ سے مشرف ہونے کے مجرب ہے۔
 
اَلْلّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحُمَّدٍ وَعَلٰی اٰلِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍنِ الَّذِیْ لَا نُوْرَ اِلَّاھُوَ، وَلَا ظُھُوْرَ

اے اللہ! رحمت نازل فرما ہمارے آقا محمدصلی اللہ علیہ والہ وسلم پر اور ہمارے آقامحمدصلی اللہ علیہ والہ وسلم کی آل پر، کہ جن کے نور کے سوا کوئی نور نہیں اور جن کے ظہور کے سوا

اِلَّا ھُوَ، صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَعَلٰی اٰلِہ وَسَلَّمَ۔ اَلْلّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ
کوئی ظہور ہیں۔درود بھیج اللہ تعالی ان پر اور ان کی آل پر اور سلام بھیج۔ اے اللہ! رحمت نازل فرما ہمارے آقا (ومولاجناب) محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر ہمارے آقا (ومولا)

سَیِّدِنَامُحَمَّدٍ نِ الَّذِیْ خَلَقَ اللّٰہُ تَعَالیٰ الْخَلْقَ وَالْمَخْلُوْقَ مِنْ نُوْرِہ وخَلَقَ اللّٰہُ تَعَالیٰ
محمدصلی اللہ علیہ والہ وسلم کی اولادپر، کہ جن کے نور (کی تجلیات )سے اللہ تعالیٰ نے اپنی (تمام)خلق اور مخلوق کوپیدا فرمایا ہے، اورجن کے نور (کی تجلیات )سے اللہ تعالیٰ نے

کُلَّ خَیْرٍ مِّنْ نُوْرِہ وخَلَقَ اللّٰہُ تَعَالیٰ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِیْنَ مِنْ نُوْرِہ وخَلَقَ اللّٰہُ تَعَالیٰ
ہر خیر(اور بھلائی) کو پیدافرمایاہے، اورجن کے نور (کی تجلیات )سے اللہ تعالیٰ نے آسمان اور زمینیں پیدا فرمائی ہیں، اور جن کے نور (کی تجلیات )سے اللہ تعالیٰ نے

الْعَرْشَ وَحَمْلَۃَ الْعَرْشِ مِنْ نُوْرِہ وخَلَقَ اللّٰہُ تَعَالَی الْکُرْسِیَّ وَخَزَانَۃَ الْکُرْسِیِّ مِنْ
عرش اور عرش کواٹھانے والے فرشتوں کوپیدا فرمایا ہے، جن کے نور (کی تجلیات )سے اللہ تعالیٰ نے کرسی اور کرسی کی خزانوں کو پیدا فرمایا ہے۔

نُوْرِہ وخَلَقَ اللّٰہُ تَعَالیٰ القَلَمَ وَالْلَوْحَ مِنْ نُوْرِہ وخَلَقَ اللّٰہُ تَعَالیٰ الْجَنَّۃَ وَالْمَلٰئِکَۃَ

جن کے نور (کی تجلیات )سے اللہ تعالیٰ نے قلم اور لوح کو پیدا فرمایا ہے ، جن کے نور (کی تجلیات )سے اللہ تعالیٰ نے جنت اور ( جمیع) ملائکہ کو پیدا فرمایا ہے۔

مِنْ نُوْرِہ وخَلَقَ اللّٰہُ تَعَالیٰ الْشَّمْسَ وَالْقَمَرَ وَالْکَوَاکِبَ مِنْ نُوْرِہ وخَلَقَ اللّٰہُ تَعَالَی

اور جن کے نور (کی تجلیات )سے اللہ تعالیٰ نے سورج کو، چاند کو اور ستاروں کو وجود بخشا ہے۔ اور جن کے نور (کی تجلیات )سے اللہ تعالیٰ نے

الْعَقْلَ الْاَکْمَلَ وَالْعِلْمَ الْکَامِلَ مِنْ نُوْرِہ وخَلَقَ اللّٰہُ تَعَالیٰ الْحِلْمَ وَالْعِصْمَۃَ مِنْ
کامل ترین عقل اور علمِ کامل کو پیدا فرمایا ہے۔۔ اور جن کے نور (کی تجلیات )سے اللہ تعالیٰ نے تحمل وبردباری، اورعفت و عصمت کو پیدافرمایاہے۔

نُوْرِہ وخَلَقَ اللّٰہُ تَعَالیٰ التَّوْفِیْقَ بِخَیْرِ رَفِیْقٍ مِنْ نُوْرِہ وخَلَقَ اللّٰہُ تَعَالیٰ اَرْوَاحَ
اور جن کے نور (کی تجلیات )سے اللہ تعالیٰ نے توفیق کوپیدافرمایاجو بہترین رفیق ہے۔ اور جن کے نور (کی تجلیات )سے اللہ تعالیٰ نے پیدا فرمایاہے تمام

الْاَنْبِیَاءِ وَالْمُرْسَلِیْنَ وَالْاَوْلِیَاءِ وَالْشُّھَدَآءِ وَالْسُّعَدَآءِ وَالْمُطِیْعِیْنَ مِنَ الْمُوْمِنِیْنَ
انبیاء و مرسلین، اولیاء و شہداء، اور قیامت تک پیدا ہونے والے سعادت مند اور فرمانبردار مومنین(و متقین وصلحاء) کی روحوں کو۔

اِلٰی یَوْمِ الْدِّیْنِ مِنْ نُوْرِہ وَخَلَقَ اللّٰہُ تَعَالیٰ کُلَّ مَاسِوٰی اللّٰہِ مِنْ نُوْرِہ یَانُوْرَخَلْقِ اللّٰہِ۔
اور جن کے نور (کی تجلیات )سے اللہ تعالیٰ نے اپنے علاوہ ہر حقیقت کو وجودبخشا ہے۔ (اس لیے) اے جناب حضرت محمد عربی صلی اللہ علیہ والہ وسلم آپ کل مخلوق کے نور ہیں۔
 
اللھم صل وسلم وبارک علی سیدنا ومولاناوملجاناوماوانا وغوثنا وغیاثنامحمد وعلی ال سیدنا ومولاناوملجاناوماوانا وغوثنا وغیاثنامحمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم
 
اَلْلّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلٰی سَیِّدِنَا مَحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ سَیِدِّنَا مُحَمَّدٍ نُوْرِ قُلُوْبِنَا وَسِرِّ سَرَآئِرِنَا وَفَھْمِ عُقُوْلِنَا وَبَاصِرِ بَصِیْرَتِنَا وَبَصَرِبَصَرِنَا مِنْ نُّوْرِ دَقَائِقِ الْجَلَالِ الْاَکْرَمِ وَسِرِّ حَقَآئِقِ الْجَمَالِ الْاَعْظَمِ وَمَظْہَرِ الْاَنْوَارِ الْصِّفَاتِیِّ الْاَتَمِّ۔
 
اَلْلّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلٰی سَیِّدِنَا مَحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ سَیِدِّنَا مُحَمَّدٍسِرِّ حَقَائِقِ الْجَمَالِ الْاَعْظَمِ وَنُوْرِ دَقَائِقِ الْجَلَالِ الْاَکْرَمِ۔
 
اَلْلّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلٰی سَیِّدِنَا مَحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ سَیِدِّنَا مُحَمَّدٍ قِبْلَۃِ الْتَّجَلِیِّ الْذَّاتِیِّ وَمَظْہَرِالْنُوْرِالْصِّفَاتِیِّ
 
اَلْلّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلٰی سَیِّدِنَا مَحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ سَیِدِّنَا مُحَمَّدٍ مُّفِیْضِ الْنُّوْرِ الْسِّرَاجِ الْثَّجَّاجِ وَمُتَلَاطِمِ الْاَمْوَاجِ بِنُوْرِ الْبَصَائِرِ وَمَدَدِالْدَّوَآئِرِ
 
اَلْلّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلٰی سَیِّدِنَا مَحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ سَیِدِّنَا مُحَمَّدٍ نِ الھَجُودِ الھَادِی الَذِی خَلَقتَ اَوَلَ کلِ شیءِِ نورہ قبل کل نورونورہ من نوراللہ وظھورہ من ظھوراللہ وسروراللہ وسرورہ من سروراللہ وسروراللہ من ظہورہ وسرورہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
 
درود اس پر کہ جس نے لٹتی انسانیت کوآغوشِ شفت میں لیا۔
اور سلام اس پر کہ جس نے شفیع بن کر گنہگاروں کو اپنی رحمت میں لیا ۔
الصلاۃ علی رسول اللہ و السلام علی حبیب اللہ
الصلاۃ علی نبی اللہ وا لسلا م علی نور اللہ
 

اشتیاق علی

لائبریرین
اَلْلّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلٰی سَیِّدِنَا مَحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ سَیِدِّنَا مُحَمَّدٍسِرِّ حَقَائِقِ الْجَمَالِ الْاَعْظَمِ وَنُوْرِ دَقَائِقِ الْجَلَالِ الْاَکْرَمِ۔
 

فہیم

لائبریرین
اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
 

محمدصابر

محفلین
[font=al_mushaf]اللّھم صلی علٰی سیدنا محمّدو علٰی آل سیدنامحمّد[/font]
[font=al_mushaf]کما صلیت علٰی سیدنا ابراھیم و علٰی آل سیدنا[/font][font=al_mushaf]ابراھیم [/font][font=al_mushaf]انّک حمید مجید۝[/font]
[font=al_mushaf]اللّھم بارک علٰی سیدنا محمّد[/font][font=al_mushaf]و علٰی آل سیدنا محمّد[/font]
[font=al_mushaf]کما بارکت علٰی سیدنا ابراھیم و علٰی آل سیدنا[/font][font=al_mushaf]ابراھیم انّک حمید مجید[/font]۝
 

محمدصابر

محفلین
[font=al_mushaf]اللّھم صلی علٰی سیدنا محمّدو علٰی آل سیدنامحمّد[/font]
[font=al_mushaf]کما صلیت علٰی سیدنا ابراھیم و علٰی آل سیدنا[/font][font=al_mushaf]ابراھیم [/font][font=al_mushaf]انّک حمید مجید۝[/font]
[font=al_mushaf]اللّھم بارک علٰی سیدنا محمّد[/font][font=al_mushaf]و علٰی آل سیدنا محمّد[/font]
[font=al_mushaf]کما بارکت علٰی سیدنا ابراھیم و علٰی آل سیدنا[/font][font=al_mushaf]ابراھیم انّک حمید مجید[/font]۝
 

شمشاد

لائبریرین
اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top