فرحان دانش
محفلین
اَلْلّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحُمَّدٍ وَعَلٰی اٰلِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍنِ الَّذِیْ لَا نُوْرَ اِلَّاھُوَ، وَلَا ظُھُوْرَ
اے اللہ! رحمت نازل فرما ہمارے آقا محمدصلی اللہ علیہ والہ وسلم پر اور ہمارے آقامحمدصلی اللہ علیہ والہ وسلم کی آل پر، کہ جن کے نور کے سوا کوئی نور نہیں اور جن کے ظہور کے سوا
اِلَّا ھُوَ، صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَعَلٰی اٰلِہ وَسَلَّمَ۔ اَلْلّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ
کوئی ظہور ہیں۔درود بھیج اللہ تعالی ان پر اور ان کی آل پر اور سلام بھیج۔ اے اللہ! رحمت نازل فرما ہمارے آقا (ومولاجناب) محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر ہمارے آقا (ومولا)
سَیِّدِنَامُحَمَّدٍ نِ الَّذِیْ خَلَقَ اللّٰہُ تَعَالیٰ الْخَلْقَ وَالْمَخْلُوْقَ مِنْ نُوْرِہ وخَلَقَ اللّٰہُ تَعَالیٰ
محمدصلی اللہ علیہ والہ وسلم کی اولادپر، کہ جن کے نور (کی تجلیات )سے اللہ تعالیٰ نے اپنی (تمام)خلق اور مخلوق کوپیدا فرمایا ہے، اورجن کے نور (کی تجلیات )سے اللہ تعالیٰ نے
کُلَّ خَیْرٍ مِّنْ نُوْرِہ وخَلَقَ اللّٰہُ تَعَالیٰ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِیْنَ مِنْ نُوْرِہ وخَلَقَ اللّٰہُ تَعَالیٰ
ہر خیر(اور بھلائی) کو پیدافرمایاہے، اورجن کے نور (کی تجلیات )سے اللہ تعالیٰ نے آسمان اور زمینیں پیدا فرمائی ہیں، اور جن کے نور (کی تجلیات )سے اللہ تعالیٰ نے
الْعَرْشَ وَحَمْلَۃَ الْعَرْشِ مِنْ نُوْرِہ وخَلَقَ اللّٰہُ تَعَالَی الْکُرْسِیَّ وَخَزَانَۃَ الْکُرْسِیِّ مِنْ
عرش اور عرش کواٹھانے والے فرشتوں کوپیدا فرمایا ہے، جن کے نور (کی تجلیات )سے اللہ تعالیٰ نے کرسی اور کرسی کی خزانوں کو پیدا فرمایا ہے۔
نُوْرِہ وخَلَقَ اللّٰہُ تَعَالیٰ القَلَمَ وَالْلَوْحَ مِنْ نُوْرِہ وخَلَقَ اللّٰہُ تَعَالیٰ الْجَنَّۃَ وَالْمَلٰئِکَۃَ
جن کے نور (کی تجلیات )سے اللہ تعالیٰ نے قلم اور لوح کو پیدا فرمایا ہے ، جن کے نور (کی تجلیات )سے اللہ تعالیٰ نے جنت اور ( جمیع) ملائکہ کو پیدا فرمایا ہے۔
مِنْ نُوْرِہ وخَلَقَ اللّٰہُ تَعَالیٰ الْشَّمْسَ وَالْقَمَرَ وَالْکَوَاکِبَ مِنْ نُوْرِہ وخَلَقَ اللّٰہُ تَعَالَی
اور جن کے نور (کی تجلیات )سے اللہ تعالیٰ نے سورج کو، چاند کو اور ستاروں کو وجود بخشا ہے۔ اور جن کے نور (کی تجلیات )سے اللہ تعالیٰ نے
الْعَقْلَ الْاَکْمَلَ وَالْعِلْمَ الْکَامِلَ مِنْ نُوْرِہ وخَلَقَ اللّٰہُ تَعَالیٰ الْحِلْمَ وَالْعِصْمَۃَ مِنْ
کامل ترین عقل اور علمِ کامل کو پیدا فرمایا ہے۔۔ اور جن کے نور (کی تجلیات )سے اللہ تعالیٰ نے تحمل وبردباری، اورعفت و عصمت کو پیدافرمایاہے۔
نُوْرِہ وخَلَقَ اللّٰہُ تَعَالیٰ التَّوْفِیْقَ بِخَیْرِ رَفِیْقٍ مِنْ نُوْرِہ وخَلَقَ اللّٰہُ تَعَالیٰ اَرْوَاحَ
اور جن کے نور (کی تجلیات )سے اللہ تعالیٰ نے توفیق کوپیدافرمایاجو بہترین رفیق ہے۔ اور جن کے نور (کی تجلیات )سے اللہ تعالیٰ نے پیدا فرمایاہے تمام
الْاَنْبِیَاءِ وَالْمُرْسَلِیْنَ وَالْاَوْلِیَاءِ وَالْشُّھَدَآءِ وَالْسُّعَدَآءِ وَالْمُطِیْعِیْنَ مِنَ الْمُوْمِنِیْنَ
انبیاء و مرسلین، اولیاء و شہداء، اور قیامت تک پیدا ہونے والے سعادت مند اور فرمانبردار مومنین(و متقین وصلحاء) کی روحوں کو۔
اِلٰی یَوْمِ الْدِّیْنِ مِنْ نُوْرِہ وَخَلَقَ اللّٰہُ تَعَالیٰ کُلَّ مَاسِوٰی اللّٰہِ مِنْ نُوْرِہ یَانُوْرَخَلْقِ اللّٰہِ۔
اور جن کے نور (کی تجلیات )سے اللہ تعالیٰ نے اپنے علاوہ ہر حقیقت کو وجودبخشا ہے۔ (اس لیے) اے جناب حضرت محمد عربی صلی اللہ علیہ والہ وسلم آپ کل مخلوق کے نور ہیں۔