sharfi
محفلین
اللھم صل علٰی محمد وعلٰی ال محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی اٰل ابراھیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی ال محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی اٰل ابراھیم انک حمید مجید۔
اللھم صل علیہ کلما ذکرہ الذاکرون۔ اللہم صل علیہ کلما غفل عن ذکرہ الغافلون وسلم تسلیما کثیرا۔
(بہ حوالہ حصن حصین)
ترجمہ:
اے اللہ! تو محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر رحمت نازل فرما جیسے تو نے ابراہیم علیہ السلام پر اور آل ابراہیم علیہ السلام رحمت نازل فرمائی، بے شک تو ہی مستحق تعریف و بزرگ ہے۔ اے اللہ! تو محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر برکتیں نازل فرمایا جیسے تو نے ابراہیم علیہ السلام اور آل ابراہیم علیہ السلام پر برکتیں نازل فرمائیں، بے شک تو ہی مستحق تعریف و بزرگ ہے۔
اے اللہ! تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر اس وقت تک رحمتیں نازل فرما جب تک کہ ان کا ذکر کرنے والے ذکر کرتے رہیں اور اے اللہ تو حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم پر اس وقت تک رحمتیں نازل فرما جب تک کہ ان کی یاد سے غلفت برتنے والے غفلت برتیں۔ اور بہت بہت سلام بھیج۔