جمعہ کے روز سورۃ الکہف پڑھنے کی حدیث شریف میں بہت زیادہ فضیلت آئی ہے۔
خود بھی اہتمام فرمائیں اور احباب کو بھی متوجہ کریں۔
سورۃ الکہف پڑھنے کا وقت جمعرات کو مغرب کی نماز کے بعد سے لے کر جمعہ کی مغرب کی نماز سے پہلے تک ہے تاہم زیادہ فضیلت جمعہ کے روز نماز فجر کے بعد سے نماز جمعہ سے پہلے تک پڑھنے میں ہے۔
والسلام