اللھم صل وس۔لم وبارک علٰی محمد بعدد کل معلوم لک دائما ابدا
جزاللہ عنا سیدنا ومولانا محم۔۔د صلی اللہ علیہ وسلم ما ھو اہلہ
اللھم صل علی مح۔۔مدن النبی الامی وعلٰی آلہ وسل۔۔م تسلیم۔ا
الل۔۔۔۔۔۔ھ۔م صلِ ع۔۔لٰی مُ۔۔ح۔۔۔۔۔۔۔م۔دٍ کَ۔مَ۔۔۔ا تُح۔۔ب۔۔۔۔۔ُّ۔۔۔ و تَرضٰ۔ی ل۔ہ
السلام علیکم محترم المقام اب جبکہ آپ نے میرا یوزر آبی ٹوکول کی بجائے آبی ٹول لکھ دیا ہے تو اسے میں کیا سمجھوں ؟؟؟؟ ٹائپو یا دانستگی؟؟؟؟ جہان تک بات ہے درود پاک کی تو میرا یہ وظیفہ ہے شئر کرتے وقت زبان پر بھی جارہی رہتا ہے اور میں ٹکڑوں میں نہیں لکھتا یہ آپکی طرف آپ کے پی سی میں انٹر نیٹ کیس اپلیکیش کا کمال ہوگا کہ آپ کو ٹکڑوں میں نظر آرہا ہے یا پر محفل فورم کی کوئی تکنیکی خرابی ؟؟؟ جبکہ مجھے میرا شئر کیا گیا بالکل درست دکھائی دیتا ہے اور رہ گئی بات پوسٹنگ کو بڑھانے کی تو میں اس فورم کا 2008 آٹھ سے ممبر ہون اور میری سب سے زیادہ شئرنگ اسی دورد سلام سیکشن میں ہی ہین اور اسکی پوستنگ میں برملا بڑھاؤں گا والسلاممحترم آبی ٹول صاحب درودوسلام کےجملوں کے یوں ٹکڑے نہ کریں۔اگرآپ کودرودوسلام سے دلچسپی نہ ہو تونہ پڑھئے۔ صرف اپنے پیغامات بڑھانے سے مطلب نہ رکھئے