" اگر تم استاد اور معلم ہو تو صفّہ کی درسگاہ کے معلم قدس کو دیکھو ۔ اگر شاگرد ہو تو روح الامین کے سامنے بیٹھنے والے پر نظر جماﺅ۔ اگر واعظ اور ناصح ہو تو مسجد مدینہ کے منبر پر کھڑے ہونے والے کی باتیں سنو۔ اگر تم حق کی نصرت کے بعد اپنے دشمنوں کو زیر اور مخالفوں کو کمزور بنا چکے ہو، تو فاتحِ مکہ کا نظارہ کرو......!!"
( علامہ سید سلیمان ندوی ۔ "خطباتِ مدارس " سے اقتباس )