السلام علییکُم ، صبح بخیر !
عقیدت کے پھول بارگاه حضور میں پیش کرنے والے ، اصل خوش نصیب ہیں ! آج ان تمام خوش نصیب ھستیوں کو خراج _تحسین پیش کرتا ہوں جن کی صدا و سکوت میں درود پاک کا ورد جاری ہے !
محبتوں کے دریا خاموشی سے بہتے ہیں ، شبنم کے پاکیزہ قطرے محبوب راضی کر لینے کی دعوت دے رہے ہیں
اللّه پاک مجھے اور آپ کو قرب حبیب نصیب فرمائے
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ