ابو کاشان
محفلین
ہاہاہہااہاہاہاہااہہااہا، میںساجد کی بات سے متفق ہوں۔ انہی درباہوں اور مزارات کے بنانے کی وجہ سے ہم ان قبروں کو پوجتے ہیں اور اسکی سزا ساتھ میں ہونے والے دھندے کی صورت میں کاٹ رہے ہیں!
شرک سے بڑا اور کوئی گناہ نہیں اور اگر کسی کی قبر کو پوجنا مقصود ہوتا تو سب سے بزرگوار قبر مبارک تو خود آنحضورؐ کی ہے۔ جس کے قریب جانے پر بھی سخت پابندی ہے۔۔۔۔ تو بعد میں آنے والے بزرگوں کی قبروں کو پوجنا انتہائی درجہ کا شرک شمار ہوگا!
کیا ختم نبوت والوں کو یہ سب نظر نہیں آتا؟
ختمِ نبوت والے اپنا کام کر رہے ہیں۔ عِلم اور قلم دونوں سے کام ہو رہا ہے۔ اب اگر کوئی یہ کہہ دے کہ آپ اپنے کام سے کام رکھیں میں اپنا عقیدہ نہیں بدلوں گا تو کیا کیا جا سکتا ہے؟
ذبردستی تو کی نہیں جا سکتی اس پر ایک الگ شور مچ جائے گا۔ کچھ ذمہ داریاں انسان کی اپنی بھی ہوتی ہیں۔ دین کا کام شعور دینا ہے۔ باشعور ہوتے ہوئے کوئی جانے بوجھتے غلط کام کرے تو اس کا کیا کیا جائے؟ آپ ہی بتا دو۔