سید شہزاد ناصر
محفلین
ان ہی درہ آدم خیل کے اسلحے کےحوالے سے ہمارے ہاں پشتو میں کہاوت ہے کہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ فلاں تو درو وال بندوق ہے ۔ موقعے پر نہیں چلتا
ان ہی درہ آدم خیل کے اسلحے کےحوالے سے ہمارے ہاں پشتو میں کہاوت ہے کہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ فلاں تو درو وال بندوق ہے ۔ موقعے پر نہیں چلتا
میرے پاس تو پوری چل رہی ہےکسی وجہ سے شروع کے دو تین منٹ کے بعد وڈیو ری سٹارٹ ہو جاتی ہے
وہاں کے لوگ تو خود یہ کہتے ہیں کہ اگر ہمیں سہولتیں دی جائیں تو ہم ملک کو قیمتی زرمبادلہ کما کر دے سکتے ہیںکیا بات ہے اپنے ہنر مندوں کی، اگر انہیں جدید سازو سامان اور کمپیوٹر ائزڈ مشینری دی جائے تو جیہ والا گِلہ بھی ختم ہو جائے گا