دریائے لطافت از انشاءاللہ خان انشاء

اردو گرامر کی سب سے قدیم کتاب جو کہ انشاءاللہ خان انشاء نے تحریر کی اور نستعلیق ٹائپ میں 1850ء میں طبع ہوئی۔
پی ڈی ایف فائل میں قارئین کے لیے پیش خدمت ہے۔
ڈاؤن لوڈ لنکس:
Darya e Latafat
http://www.scribd.com/doc/41259222
http://www.archive.org/details/DaryaELatafat
http://www.4shared.com/document/GXJHvuh_/Darya_e_Latafat_Complete.html
http://www.esnips.com/doc/39107e60-31eb-49b4-9ccf-50345255d931/Darya-e-Latafat-Complete
 

فاتح

لائبریرین
اس خوبصورت شراکت پر آپ کا بہت شکریہ عبد الحئی عابد صاحب۔
یہ ہے تو اردو گرامر کی کتاب لیکن فارسی زبان میں۔
 

dehelvi

محفلین
جی ہاں شمشاد، ایک زمانے تک اردو اور فارسی کا چولی دامن کا ساتھ رہا ہے۔ جس زمانے کی کتاب ہے اس زمانے میں فارسی زبان تعلیم یافتہ طبقہ کے عام استعمال میں ہوتی تھی۔
 
Top