السلام علیکم
کچھ عرصہ قبل مجھے نیٹ پر ایک فونٹ ملا تھا دری نستعلیق ۔ دیکھنے میں یہ فونٹ عماد نستعلیق کی طرح کا ہی ہے لیکن اسمیںکچھ خصوصیت ہے جسمیں سر فہرست یہ ہے کہ اس فونٹ میں حرف کی خالی کشتی کا استعمال نہیںہے ۔ اس لحاظ سے اگر کوئی دوست اس فونٹ پر تھوڑی سی محنت کرے تو بہت ہی آسانی سے اسمیںاردو کے الفاظ شامل کرسکتا ہے ۔ میںنے کچھ گھنٹوں کی محنت سے فونٹکا وولٹ سورس بھی بنایا ہے جو کہ ریلیز کر رہا ہوںامید ہے کہ فونٹ پسند آئےگا اور کوئی دوست اسمیں اردو کے حروف بھی ڈال دیگا شکریہ والسلام
فونٹ کا لنک
http://www.fileden.com/files/2008/6/10/1953040/Nastaleeq.ttf
وولٹ سورس کا لنک
http://www.fileden.com/files/2008/6/10/1953040/Nastaleeq_Volt.ttf