علی چوہدری
محفلین
جیسا کہ سب جانتے ہیں کہ اس وقت امریکہ و اسرائیل ہر روز ایران پر حملہ کی دھمکیاں دے ریے ہیں اوردوسری طرف شام میں القاعدہ کے ذریعے سے جنگ مسلط کر رکھی ہے وہی القاعدہ کے جسکو ختم کرنے کیلئے امریکیہ کے کہنے پرسالہا سال سے ہزاروں بیگناہ پاکستانیوں کا خون بہا ہے اُسی القاعدہ کو شام میں ملینز ڈالر دے کر اور انتھائی جدید اسلحہ دے کر شام کی اُس حکومت کو ختم کرنے پر تلہ ھوا ہے کہ فقط جسکی وجہ سے اسرائیل کو دوسرے اسلامی ممالک میں حملہ کی جرات نہیں ہو پا رہی
اس حالت میں ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اپنی تمام تر صلاحیتوں کر بروئے کار لاتے ہوئے اپنی حکومت اور دیگر اسلامی حکومتوں احتجاج کریں اور اُنکو استعمار کی اس سازش کا شکار نہ ہونے دیں اور ہماری عوام کو اسکی اہمیت سے آگاہی دلوائیں یہ ہم سب کا انسانی و شرعی وظیفہ ہے
سوریہ میں یزاروں جانیں جا چکی ہیں بحثیت انسان کیا ہم اپنی ذمہ داری سے آگاہ ہیں ؟