کاش میرا کوئی اخبار ہوتا۔ میں فری میں آپ کے اشتہار چھاپتا اور کالم بھی شائع کرتا۔اخبار آپ کا اپنا ہو گا اسی لیے اشتہار پر اٹھنے والے اخراجات اینٹھنے کی کوشش کر رہے ہیں ؟
اخبار میرا ہے۔۔۔
ہن دسو
(ویسے آئی میں یہ کہنے تھی کہ میرے ساتھ بھی یہی پرابلم ہوتا ہے)
کاش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کسی دوست کا ہو گا
لو آپ کے کہنے سے پہلے ہی دے دیا تھا اشتہار۔۔۔اچھا "لارا لپا" تواڈا اخبار اے۔ ؟۔رشتہ درکار ہے کاایک اشتہار میرے لیے چھاپ دینا۔ خوبیاں خود لکھ دینا میری
جلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے دھیرج رکھیں اللہ خیر کرے گا ہو جائیں گے "نکاح نامے" پر سائن بھی۔یہ دستخط ہوتے کیا ہیں ۔۔۔ ۔ وہی جو نکاہ نامے پہ کرتے ہیں۔۔۔ مجھے بتاو میں نے بھی کرنے ہیں