انوار گوندل؎
محفلین
میرے خیال سے بے عزتی نہیں کر دی آپ نے۔۔۔ میرے ماہیجلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے دھیرج رکھیں اللہ خیر کرے گا ہو جائیں گے "نکاح نامے" پر سائن بھی۔
ورنہ سچی مچی "نکاہ نامے" پر سائن کر آئیں گے اور پھر۔۔۔
میرے خیال سے بے عزتی نہیں کر دی آپ نے۔۔۔ میرے ماہیجلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے دھیرج رکھیں اللہ خیر کرے گا ہو جائیں گے "نکاح نامے" پر سائن بھی۔
ورنہ سچی مچی "نکاہ نامے" پر سائن کر آئیں گے اور پھر۔۔۔
میرے خیال سے بے عزتی نہیں کر دی آپ نے۔۔۔ میجلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے دھیرج رکھیں اللہ خیر کرے گا ہو جائیں گے "نکاح نامے" پر سائن بھی۔
ورنہ سچی مچی "نکاہ نامے" پر سائن کر آئیں گے اور پھر۔۔۔
ماہی۔۔ وہ تو مجھے اور سب کو پتہ چل گیا ہے کہ۔۔۔۔۔ شیطان کا لقب دیا آپ نے
یہ دستخط ہوتے کیا ہیں ۔۔۔ ۔ وہی جو نکاہ نامے پہ کرتے ہیں۔۔۔ مجھے بتاو میں نے بھی کرنے ہیں
او تو میں نے بس اتنا ہی پوچھا تھا۔۔۔۔ ابھی پتا چلا کہ یہاں کوئی عقلمند بھی ہےآپ کی ہر پوسٹ کے نیچے نظر آنے والی عبارت
جیسا کہ میری ہر پوسٹ کے نیچے حضرت امیر خسرو رحمۃ اللہ علیہ کا شعر ہے
کئی دفعہ کوشش کی لیکن نتیجہ ندارددستخط میں نقص کی سکرین آتی تو هے مگر تبدیلی پھر بھی محفوظ هو هی جاتی هے
اور اس انڈے میں کیا رکھا هےپی جا تلخیِ ایام کو ہنس کر ماہی سسٹر
غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے
اور اس انڈے میں کیا رکھا هے
تیرا هی درد چھپا رکھا هے
انڈه بولے تو.........دل
غم نہ ہو گیا مینگو سلیش ہو گیا۔۔۔پی جا تلخیِ ایام کو ہنس کر ماہی سسٹر
غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے
تو نہ بدلیں پھر، جو ہے اسی پر صبر شکر کا مظاہرہ کریں، اور ثواب کمائیںکئی دفعہ کوشش کی لیکن نتیجہ ندارد
باقی سب کیا ہیں پھر؟
او تو میں نے بس اتنا ہی پوچھا تھا۔۔۔ ۔ ابھی پتا چلا کہ یہاں کوئی عقلمند بھی ہے
نہ جی میں کیوں ایک ملعون اور ایک انسان کو ملانے لگی، محاورہ استعمال کیا تھا بسماہی۔۔ وہ تو مجھے اور سب کو پتہ چل گیا ہے کہ۔۔۔ ۔۔ شیطان کا لقب دیا آپ نے
اس پہ ماہی غورو فکر کر رہی ہے جوں ہی کام مکمل ہو گیا آپ کو پیغام مل جائے گا ۔کیوں ماہیباقی سب کیا ہیں پھر؟
اب مجھے لگتا ہے کہ آپ سیاسی انداز اپنا رہی ہیںں۔مجھے تو ابھی 24 گھنٹے بھی نہیں ہوئے محفل میں قدم رکھے ہوئے آپ پہلے سے ہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہ جی میں کیوں ایک ملعون اور ایک انسان کو ملانے لگی، محاورہ استعمال کیا تھا بس
اٹھارہ جنوری سے ثواب ہی کما رہا ہوں ۔۔ ۔ اب عدل کی زنجیر ہلانے کا وقت آن پہنچا ہے۔تو نہ بدلیں پھر، جو ہے اسی پر صبر شکر کا مظاہرہ کریں، اور ثواب کمائیں
اس پہ ماہی غورو فکر کر رہی ہے جوں ہی کام مکمل ہو گیا آپ کو پیغام مل جائے گا ۔کیوں ماہی
ایسی بات ہےاب مجھے لگتا ہے کہ آپ سیاسی انداز اپنا رہی ہیںں۔مجھے تو ابھی 24 گھنٹے بھی نہیں ہوئے محفل میں قدم رکھے ہوئے آپ پہلے سے ہی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
اچھا! چلیں بتائیے گا جب زنجیر ہلانے کی آواز سے کچھ بنا تو۔۔۔اٹھارہ جنوری سے ثواب ہی کما رہا ہوں ۔۔ ۔ اب عدل کی زنجیر ہلانے کا وقت آن پہنچا ہے۔