arifkarim
معطل
ہندوستان میں سیاستداں ایسا کریں تو یہاں سے وہاں تک ہنگامہ مچ جاتا ہے مثلاَ بوفورس کے معاملہ۔ پاکستان میں سیاستدانوں کا احتساب نہیں ہوتا کیا؟؟
کیونکہ سیاست دان "عوام" کا احتساب کرنے میں مصروف رہتے ہیں!
ہندوستان میں سیاستداں ایسا کریں تو یہاں سے وہاں تک ہنگامہ مچ جاتا ہے مثلاَ بوفورس کے معاملہ۔ پاکستان میں سیاستدانوں کا احتساب نہیں ہوتا کیا؟؟
یہ تو بات ہی ختم ہو گئ کہ "معاصر" کا بھی کوئ حوالہ نہیں اور نیٹ کا بھی کوئ حوالہ نہیں۔ اور یہ کیسے یقین کیا جائے کہ یہ اعداد و شمار صحیح ہیں؟
کیا وجہ ہے کہ فوربز کی اربپتیوں کی فہرست میں ان میں سے کسی کا نام نہیں؟
بھائی فوربیس لی لسٹ میں کھرب ہا کھرب پتیوں والے لوگ ہیں۔ ہمارے پاکستانی ابھ اس سے کوسوں دور ہیں۔
جی فاتح بھائی میں جانتا ہوں کہ آپ کے پاس بھی دس "عرب" ہیں۔ان دس میں میرا نام ہی شامل نہیں کیا۔۔۔
خیر کوئی بات نہیں