دس وارث شاه اسی کی کرئیے ۔ ۔؟

دس وارث شاه اسی کی کرئیے ۔ ۔؟
ساڈا کوئی نہ پاوے مُل ۔ ۔
اَساں ماں پیو دے لاڈاں پلے ۔ ۔
تے گئے مٹی وِچ رُل ۔ ۔
دس وارث شاه اسی کی کرئیے ۔ ۔؟
ساڈے سینے وچ کِل ۔ ۔
لوکاں دے دلاں اُتے زخم ۔ ۔
تے ساڈا زخماں دے وچ دل ۔ ۔
دس وارث شاه اسی کی کرئیے ۔ ۔؟
ساڈا کوئی نہ پاوے مُل ۔ ۔
ساڈے مُنہ تے ہاسے اینج سَجدے ۔ ۔
جیویں قبراں اُتے پُھل......!!!
کلام __وارث شاہ __!!!!!
انتخاب: لبید غزنوی
ماخذ: فیس بک ۔۔۔سیدہ مہروش​
 
نایاب

لائبریرین
بوہت ودھیا جناب۔
ایہہ کلام ہیر وارث شاہ وچوں لیا گیا اے؟
کبھی نگاہ سے تو نہیں گزرا یہ کلام " ہیر وارث شاہ " میں ۔
یوں لگتا ہے جیسے کسی دوسرے شاعر نے خطاب کیا ۔ اور وارث شاہ کے نام سے مشہور ہو گیا ۔
اور اللہ ہی حقیقت جانتا ہے ۔
بہت دعائیں
 
یاز

محفلین
کبھی نگاہ سے تو نہیں گزرا یہ کلام " ہیر وارث شاہ " میں ۔
یوں لگتا ہے جیسے کسی دوسرے شاعر نے خطاب کیا ۔ اور وارث شاہ کے نام سے مشہور ہو گیا ۔
اور اللہ ہی حقیقت جانتا ہے ۔
بہت دعائیں
میرا وی ایہو خیال اے۔
اج کل بھلے شاہ تے وارث شاہ وغیرہ تختہء مشق بن چکے نیں سوشل میڈیا دے واسطے۔ جو دل کرے، انہاں دے ناں لا چھڈو۔ لوکاں نے تے علامہ اقبال نوں وی نئیں بخشیا۔ بوہت سارے شعر اونہاں دے ناں لا دتے نیں۔
 
بہت خوب انتخاب
بہت دعائیں

بوہت ودھیا جناب۔
ایہہ کلام ہیر وارث شاہ وچوں لیا گیا اے؟
تمام احباب کا بہت شکریہ ۔۔۔۔اور یاز بھائی میں یہ کلام فیس بک پر پڑھا مجھے اچھا لگا تو آپ احباب کے گوش گزار کردیا۔۔۔
 
سید لبید غزنوی ! شاہ صاحب، پریشان نئیں ہوناں۔ اشعار واقعی بوہت اچھے نے۔

اسیں صرف ایس گل تے بحث کر ریے آں کہ وارث شاہ صاحب دے نیں یاں کسی اور دے۔
یہ تو وہی بتا سکتے ہیں جو وارث شاہ کے کلام سے پوری واقفیت رکھتے ہیں آیا کہ یہ کلام واقعی انکا ہے یا انکا نام اور پھیکا پکوان۔۔۔خیر اشعار میں کجی نہیں ہے۔۔شکریہ پسندیدگی کے لیے۔۔جزاک اللہ
 
ٹائٹل دیکھ کر ایک لحمے کو لگا جیسے وارث بھائی کوئی دس ہزار پوسٹس کی مبارک باد دی جارہی ہو:)
اسی لیے تو سیانے کہتے ہیں پہلے مکمل دیکھو فیر بولو۔۔۔خیر کلام کے بارے میں آپکی کیا رائے ہے یہ وارث شاہ کا ہی کلام ہے یا ان کے نام لگا دیا گیا ہے ما شاء اللہ آپ لائبریرین ہیں اس لحاظ سے آپ کا علم کافی وسیع ہونا چاہیے تو پھر ڈالیں روشنی۔۔۔
 
فہیم

ہم نثری لائبریرین ہیں :)
 
Top