دس چیزیں جن سےشاید آپ بھی لا علم ہوں

دس چیزیں جن سےشاید آپ بھی لا علم ہوں

130615173214_mammals_640x360_bbc_nocredit.jpg

1۔ مشہور مصور کوئنٹن بلیک کھڑے ہو کر فن پارہ بناتے ہیں۔

2۔ہپ ہاپ موسیقی افسردہ افراد کی عزت نفس کے لیے بہت اچھی ہے۔ خاص طور پر گرینڈ ماسٹر فلیش کا گانا دی میسج اور فیوریئس فائیو۔
3۔ مادا ممالیہ طفل کشی کو روکنے کے لیے ان کے گرد سوتی ہیں۔

4۔ڈارٹ کے چیمپیئن فِل ’دی پاور‘ ٹیلر کے پسندیدہ جوس میں ناشپاتی جیسے پھل ایووکاڈو، سیب اور ادرک شامل ہوتے ہیں۔
5۔ امریکہ کی 19 ریاستوں میں اساتذہ کو بچوں کو لکڑی کے پھٹے سے مارنے کی اجازت ہے۔
6۔ایک خاتون مشیلین پیلٹیئر کئی سالوں سے کوشش کر رہی ہیں کہ بی بی سی کے اینکر ڈیوڈ ڈمبلبی ڈومنِکا کو صحیح طور پر بول سکیں۔ مشیلین کا کہنا ہے کہ یہ لفظ ڈومنِکا نہیں ہے ڈومنیکا ہے۔
141015151031_michael_jackson_640x360_getty_nocredit.jpg

7۔ چین میں ’سنگلز ڈے‘ کے روز آن لائن شاپنگ سب سے زیادہ کی جاتی ہے۔
8۔فریڈی مرکری اور مائیکل جیکسن کا ٹریک 30 سال تاخیر سے ریلیز ہوا کیونکہ فریڈی کو اس گانے کی ریکارڈنگ کے وقت ببلز نامی بندر کی سٹوڈیو میں موجودگی پر اعتراض تھا۔
9۔ ہالی وڈ کے مشہور اداکار ڈیوڈ ہوفمین امریکی اداکار روب برائیڈن کی اداکاری کے مداح نہیں ہیں۔
10۔ساؤتھیمپٹن کے دفاعی کھلاڑی نیتھینیل بلائن کے جسم پر سٹاک ویل ٹیوب سٹیشن کا ٹیٹو بنا ہوا ہے۔
 
Top