نیلم
محفلین
ایک بار پھر سب کا بہت شکریہ
مجھے اتنی خوشی ہوئی کہ ایک دم سے سب نے پارٹی کی طرح سلیبریٹ کیا میرے 10000 مراسلوں کو کہ جیسے الیکشن نواز شریف نے نہیں میں نے جیت لیا ہوا ،،مجھ سے زیادہ جلدی میرے بہن بھائیوں کو تھی کہ میرے 10000 کب ہونگے ۔انہوں نے پہلے سے ہی دھاگے کھول لیے ۔-اور اتنے زیادہ نوٹیفیکشنز اکھٹے ہوگئے میرے پاس کے میں کنفیوز ہوگئی کہ کہاں کہاں جواب لکھوں
آج مجھے یقین آگیا ہے کہ محبت دینے سے بدلے میں محبت ہی ملتی ہے
سچ میں اتنی محبت کے قابل تو اپنا آپ نہیں لگتا مجھے