مبارکباد دس ہزاری زین

قیصرانی

لائبریرین
food-funny-ice-cream-Favim.com-182502_large.jpg

یہ آپ کےلئے اور عائشہ بہنا، ناعمہ بہنا ،مقدس بہنا کےلئے
آئس کریم بہنوں کے لئے اور شکل ان پر اپنی بنا دی :angel:
 

ساجد

محفلین
زین ، سب سے پہلے تو دس ہزار کا سنگِ "کلو میٹر" عبور کرنے پر آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ ہماری دعا ہے کہ آپ کے مراسلات کا میٹر واپڈا کے میٹر سے بھی تیز بھاگے ۔:)
سعود بھیا نے مبارک کا دھاگہ کچھ ایسے انداز میں شروع کیا کہ چشمہ پہنے بغیر ہم ابتدائی الفاظ کو " دس نمبری زین" پڑھ بیٹھے ، مزید پڑھنے پر شک ہوا کہ "واردات" کے بعد شاید گھوڑے وغیرہ پر بیٹھ کر "بارڈر" عبور کر گئے۔ خدا کا شکر ہے کہ ہمارا شک درست نہ ہوا ۔
 
Top