مبارکباد دس ہزاری عندلیب اپیا رانی

ہم اپنی بے حد پیاری عندلیب اپیا رانی کو دس ہزار پیغامات کا ہدف عبور کرنے پر ڈھیر ساری مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اور ان کے لئے بے شمار خوشیوں کی دعا کرتے ہیں۔ :) :) :)

andaleeb10000.png
 

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو عندلیب یہ نیا منصب۔ فخر ہے کہ محفل کے دس ہزاریوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، اور ان میں تین ہندوستانی ہیں!!
 
Top