مبارکباد دس ہزاری عندلیب اپیا رانی

لیکن اس کے باوجود بھی ہم چاچو اور نبیل لالہ کی رفتار کا مقابلہ نہیں کر سکتے :)
ابھی تو ننھی پری کو سنہرے میڈل کو نگاہوں میں رکھ کر دوڑ لگانی ہے۔ اور اس دوڑ میں محفل کے سبھی بھائی بہن ہر پڑاؤ پر ہاتھوں میں شربت اور رومال لئے آپ کی حوصلہ افزائی کو موجود ہوں گے۔ شاباش بٹیا رانی۔ :) :) :)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین

شربت اوپر پھینک کر رومال سے صاف کرنا ہے لالہ؟؟:rolleyes:
 
محمدصابر

محفلین
میری طرف سے بھی بہت بہت مبارکباد قبول فرمائیں۔ دوبارہ لکھ رہا ہوں کیونکہ پہلا مراسلہ مجھے نظر نہیں آ رہا۔
 
Top