زلفی شاہ
لائبریرین
اورکیا کہوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ملی بھگت؟؟
اورکیا کہوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ملی بھگت؟؟
لالہ فکر کرنے کی ضرورت نہیں، اگر مقدس بہنا، ابن سعود بھائی کواپنا پاسورڈ دیں تو آپ مجھے دے دینا، کچھوے کی چال چلنے کا ماہر اعظم ہوں میں۔
اورکیا کہوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
آپ خرگوش کی نیند سونا، بھیا کچھوے کی چال چلے گا، کس میں ہمت ہے جو ہم دونوں کے مقابلے میں آئے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ٹھیک ہے لالہ
آپ خرگوش کی نیند سونا، بھیا کچھوے کی چال چلے گا، کس میں ہمت ہے جو ہم دونوں کے مقابلے میں آئے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
آپ خرگوش کی نیند سونا، بھیا کچھوے کی چال چلے گا، کس میں ہمت ہے جو ہم دونوں کے مقابلے میں آئے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
لالہ! مقدس ہماری بڑی پیاری بہن ہے، یہ باتیں اس کو نہ بتانا ۔نہیں تو اس نے رونا شروع کر دینا ہے۔ہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور نہیں تو کیا
ہم اپنی لالہ کے لیے دعا کریں گے کچھوے کی چال سے اور لالہ پیپر حل کرے گی خرگوش کی چال سے۔ ٹھیک ہے نا!پر میرے تو پیپر ہو رہے ہیں منگل سے شروع ۔
ہم اپنی لالہ کے لیے دعا کریں گے کچھوے کی چال سے اور لالہ پیپر حل کرے گی خرگوش کی چال سے۔ ٹھیک ہے نا!
ارےےےےےے۔۔ ناعمہ بہنا بے بی مقدس یہ لڑی اب دیکھی ۔۔ ابتدائی مراسلات میں ہی روپڑا ہوں ۔۔
آپ کی اپیا کو بلاتا ہوں۔۔ آئی کانٹ ہولڈ مائی ٹیئرز اینڈ آئی نو شی آلسو ڈونٹ