یا پھر www.tanzil.net پر جائیں۔ وہاں آپ کو مختلف زبانوںمیں تراجم مل جائیں گے۔
سورۃ توبہ کی آخری آیت
فَإِن تَوَلَّوْا فَقُلْ حَسْبِيَ اللَّ۔هُ لَا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا هُوَ ۖعَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ ۖ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ ﴿١٢٩﴾
پھر اگر روگردانی کریں تو آپ کہہ دیجیے کہ میرے لیے اللہ کافی ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ میں نے اسی پر بھروسہ کیا اور وہ بڑے عرش کا مالک ہے۔