اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو جب دشمنوں کے حملوں کا اندیشہ ہوتا تو آپ یہ دعا مانگا کرتے تھے:
اَللّهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِيْ نُحُوْرِهِمْ وَنَعُوْذُ بِک مِنْ شُرُوْرِهِمْ
(ابو داؤد ، کتاب فضائل القرآن، باب ما یقول الرجل إذا خاف قوما، الرقم:۱۵۳۷)