ارے نہیں سارہ خان، میں تو صرف کوشش کرتا ہوں کہ کسی کام آ سکوںسارہ خان نے کہا:بہت بہت شکریہ قیصرانی ۔۔ اتنی جلدی آپ فرمائش پوری کر دیتے ہیں ۔۔۔ ۔۔
پسندیدگی کا شکریہ ماوراءماوراء نے کہا:اچھا گانا ہے۔
اگر ایسا ہے تو اچھا خاک ہوا (جوکنگ)پاکستانی نے کہا:واہ، انتہائی خوبصورت گیت ہے جسے سن کر بندہ خوامخواہ غمگین ہو جاتا ہے
بہت اچھی بات ہےقیصرانی نے کہا:ارے نہیں سارہ خان، میں تو صرف کوشش کرتا ہوں کہ کسی کام آ سکوںسارہ خان نے کہا:بہت بہت شکریہ قیصرانی ۔۔ اتنی جلدی آپ فرمائش پوری کر دیتے ہیں ۔۔۔ ۔۔
نیرہ نور نے اسے گایا ہے نا؟ میں نے کوشش کی ہے لیکن نہیں مل سکا۔ ویسے کوشش جاری رکھوں گا، ملتے ہی پوسٹ کر دوں گا۔ سوریسارہ خان نے کہا:اگر ایسی بات ہے تو پھر ایک اور گانا بلکہ غزل مجھے ڈھونڈ کے دیں ۔۔ اگر مل سکے تو۔۔
“کہان ہو تم چلے آؤ محبت کا تقاضا ہے
غم دنیا سے گھبرا کر تمہیں دل نے پکارا ہے“-
قیصرانی نے کہا:نیرہ نور نے اسے گایا ہے نا؟ میں نے کوشش کی ہے لیکن نہیں مل سکا۔ ویسے کوشش جاری رکھوں گا، ملتے ہی پوسٹ کر دوں گا۔ سوریسارہ خان نے کہا:اگر ایسی بات ہے تو پھر ایک اور گانا بلکہ غزل مجھے ڈھونڈ کے دیں ۔۔ اگر مل سکے تو۔۔
“کہان ہو تم چلے آؤ محبت کا تقاضا ہے
غم دنیا سے گھبرا کر تمہیں دل نے پکارا ہے“-
میں کوشش کرتا ہوںسارہ خان نے کہا:جو بھی مل جائے غنیمت ہے ۔۔۔
دراصل گوگل کرنے سے نیرہ نور کا پتہ چلا تھا۔ اس لئے کنفرمیشن کے لئے پوچھ لیاحجاب نے کہا:نیرّہ نور نے نہیں گلشن آرا سیّد نے گائی ہے یہ غزل۔