نیرنگ خیال
لائبریرین
گزشتہ کئی مہینوں سے غائب محمد بلال اعظم کچھ پیچیدہ سرجری کے مراحل سے گزر رہے تھے۔ ابھی چند دن قبل ان کی آخری سرجری بھی اللہ کے فضل سے ہو گئی ہے۔ بلال ابھی تک ہسپتال ہی میں داخل ہیں۔ اسی بیماری و علاج کے دوران بلال نے اپنا ایم-ایس-سی فزکس کے آخری امتحانات کا آخری پیپر بھی نہ دے سکے۔
میری تمام محفلی احباب سے گزارش ہے کہ بلال کی صحت و تندرستی کے لیے دعا کریں۔ اللہ سبحان و تعالیٰ منے کو شفائے کاملہ و عاجلہ نصیب فرمائے۔ آمین
میری تمام محفلی احباب سے گزارش ہے کہ بلال کی صحت و تندرستی کے لیے دعا کریں۔ اللہ سبحان و تعالیٰ منے کو شفائے کاملہ و عاجلہ نصیب فرمائے۔ آمین