تاسف دعاء مغفرت کی درخواست

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
میرے باس کے پھوپھا جو کے باس کے بھائی کی شادی میں شرکت کے لیے سیالکوٹ سے کراچی آئے ہوئے تھے۔
ان کا کل انتقال ہوگیا ہے۔

انا للہ وانا الیہ راجعون ہ

موصوف کا نام اصغر تھا۔
میری بھی ان سے ملاقات ہوئی تھی کافی ہنس مکھ انسان تھے۔
آپ لوگوں سے دعا کی درخواست ہے۔
اللہ پاک ان کی اور تمام مسلمانوں کی مغفرت فرمائے، اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے (آمین)
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
انا لله وانا اليه راجعون

قل لن يصيبنا الا ما كتب الله لنا هو مولانا وعلى الله فليتوكل المؤمنون}التوبه-آية51
اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے۔
اور اپنے کرم سے جنت الفردوس میں عالی مقام بخشے
پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق سے نوازے آمین
اگر ہو سکے تو سب دوست ساتھی کچھ ذکر الہی اور درود شریف (بقدر توفیق الہی)
پڑھ کر مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کے لیے بخش دیں ،، شکریہ
نایاب
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون ہ

اللہ تعالٰی سے ان کی مغفرت کی دعا ہے اور پسماندگان کے لیے صبر کی۔
 

محمد وارث

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت کریں اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں، آمین یا رب العالٰمین۔
 

تیشہ

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون،


:( سوری اس تھریڈ پے میری نظر دیر سے پڑی فہیم :( بہت افسوس ہوا سنکر ۔ :(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top