دعاؤں کی درخواست

اللہ سے دعا ہے کہ آپکو اور آپکی فیملی کو جلد صحتیاب فرمائے۔ ہر قسم کی بیماری اور وبا کو آپکے گھرانے سے دور فرمائے۔ آپ کو آپکی فیملی کو جلد از جلد پوری صحت اور عافیت کے ساتھ زندگی کی طرف لوٹائے۔ اللہ سے دعا ہے کہ یہی دعائیں تمام محفلین، انکے گھرانوں اور کل مومنین و مومنات کے لیے قبول فرمائے۔ آمین۔
 
زونی

محفلین
الحمدللہ آج میرا ٹیسٹ نیگیٹو آیا ہے۔ والد صاحب کا ٹیسٹ ریزلٹ کل متوقع ہے۔
دوسرا ٹیسٹ بھی ہوگا۔ اگر وہ بھی نیگیٹو آیا تو صحمتمند قرار دیا جائے گا
اللہ آپ کو والد صاحب کو اور بقیہ فیملی کو صحت کاملہ جلد از جلد عطا فرمائے آمین
 
جیہ

لائبریرین
الحمدللہ ثم الحمدللہ
25 اپریل کو لئے ٹیسٹ نیگیٹو آئے ہیں۔ سارے خاندان کے ٹیسٹ بھی کلیئر ہو گئے ہیں۔ والد صاحب آج دفتر بھی گئے

میں سارے محفلین کی تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ آپ سب نے دعاؤں میں یاد رکھا۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین۔
جزاکم اللہ خیرا
 
جاسم محمد

مبروک۔
 
عرفان سعید

بہت اچھی خبر ہے۔ اللہ آپ کو آپکے گھر والوں کو خیر و عافیت سے رکھے۔
 
عمر سیف

محفلین
یہ دھاگہ ابھی نظر سے گزرا ہے۔ امید کرتا ہوں کہ سب خیر و عافیت سے ہوں گے۔ اللہ آپ سب کو اپنی امان میں رکھے آمین
 
Top