((اللَّھم احسن عاقبتنا فی الامور کلھا ، و اجرنا من خزی الدنیا و عذاب الاخرتہ))
اے ھمارے رب ھمارے سارے معاملات کا انجام احسن کر دے اور ہمیں دنیا کی رسوائی سے اور آخرت کے عذاب سے بچا لے-
یہ کسی خاص موقع کی دعا نہیں ہے- نماز یا جب دعا کریں پڑھ لیں-
نیبل بھائی اور ذکریا بھائی اعراب لگانے میں کچھ مسائل ہیں
جزم کیسے لگائیں
اگر ایک لفظ پر دو اعراب ہوں تو وہ بھی نہیں پڑےجاتے-