دعا دعائیہ کلمات تمام محفلین کے لیے ۔۔

یہ دعائیہ کلمات۔۔۔۔۔ ان تمام دل عزیز ہستوں کے نام ۔۔
جن کے نام اس لسٹ میں موجود ہیں ۔۔(اور ان کے لیے بھی جن کے نام اس لسٹ میں نہیں ہیں)۔۔۔

محمداحمد الف عین محمد خلیل الرحمٰن ابن سعید
ابن رضا نایاب تعبیر نبیل فرخ منظور
راحیل فاروق محمد تابش صدیقی بدر الفاتح محمد وارث
سید لبید غزنوی وجی عبدالقیوم چوہدری
آوازِ دوست قیصرانی شمشاد نیرنگ خیال یاز فہیم
ابن توقیر زیک فاتح سید عمران عسکری سید ذیشان
محمدظہیر محمد احمد رضا ایڈووکیٹ عبدالمجید مزمل حسین
حسن محمود جماعتی یوسف سلطان اکمل زیدی ڈاکٹرعامر شہزاد
ظہیراحمدظہیر نکتہ ور نوید ناظم عزیزامین شکیب
محمد بلال اعظم محمدصابر محمد علم اللہ عباد اللہ سید عاطف علی صفی حیدر کاشف اختر ڈاکٹر مشاہد رضوی
ناعمہ عزیز جاسمن
سارہ خان مغزل قرۃالعین اعوان ماوراء صائمہ شاہ
غدیر زھرا عائشہ عزیز لاریب مرزا حمیرا عدنان
مقدس نیلم مریم افتخار شزہ مغل ہادیہ مہ جبین تبسم
ام نور العين زینب سیماب نمرہ روبی عابدی عائزہ علی
محمد ریحان قریشی حسیب عثمان افضل حسین مرتضیٰ وارث
سرفرازاحمدسحر ذوالقرنین متلاشی ابوشامل باسم اظفر
فرحان دانش فرخ طالوت حسان خان محمود احمد غزنوی
انیس الرحمن عاطف سعد حسیب نذیر گِل زبیر مرزا
خرم شہزاد خرم خواجہ طلحہ عاطف بٹ نوشاب زہیر عبّاس
محمد اسامہ سَرسَری امجد میانداد آصف اثر حسیب احمد حسیب
ادب دوست زہیر عبّاس تجمل حسین امن ایمان
ماہی احمد فہد سعید شہزاد وحید اے خان عمران عفی عنہ عبدالرحیم راسخ

(بہت کم لوگ ہوں گے جو دعاکو مکمل لفظ بلفظ پڑھیں گے اور آمین کہہ کر میری اس محنت شاقہ اور محبت کا بدلہ دیں گے )

اے ہمارے رب ! ہمارے سینوں کو کھول دے اور ہمارے کاموں کو آسان کر دے ۔۔۔اور ہماری زبانوں کو کھول دے تاکہ لوگ ہماری بات کو سمجھ سکیں۔۔
اے ہمارے پروردگار ! ہمارے علم میں اضافہ فرما۔
اے ہمارے رب !ہمارے والدین پر رحم فرما جس طرح انہوں نے ہمیں بچپن میں پالا تھا۔
پروردگار ! جو بھی خیر تو ہم پے نازل فرمائے گا ہم اسکے محتاج ہیں۔
اے پروردگار عالم ! ہمیں کبھی بھی اکیلا مت چھوڑنا بہترین وارث تو ہی ہے ۔
اے پروردگار ! ہم سب پر رحم فرما درگزر فرما۔
اللہ ! ہمیں نیکوکاروں میں شامل فرما دے ۔
اللہ ! مفسدوں کے مقابلہ میں ہماری مدد فرما۔
اللہ! ہمارے لیے اعلیٰ جنت میں گھر بنا دے ۔
اللہ ! ہمیں جسمانی اور روحانی بیماریوں نے گھیر رکھا ہے ہمیں ان سے شفا عطا فرما۔
اللہ ! ہمیں نماز کو قائم کرنے والا بنادے ۔
اللہ ! ہمیں ایسے اعمال کرنے کی توفیق دے کہ وہ تجھے پسند آجائیں۔
پروردگار ! ہم شیطانوں کی اکساہٹوں سے تیری پناہ مانگتے ہیں۔
اللہ! ہمیں اپنی نعمتوں پے شکر کرنےوالا بنا دے ۔
اے زمین و آسمان کے بنانےوالے ! توہی ہمارا سب کا خالق ہے ، مالک ہے ، رازق ہے ، داتا ہے ، مشکل کشا ہے ہمارا خاتمہ اسلام پر فرما اور ہمیں نیکوکار اور پرہیز گار لوگوں میں شامل کردے ۔
اللہ ! ہمیں آتش دوزخ سے بچا لے ۔
اللہ ! ہم سب نار جھنم سے تیری پناہ میں آتے ہیں تو ہمیں محفوظ فرما۔
اللہ! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی عطا کر اور آخرت کی بھی ساری بھلائیاں ہمارے نصیبے میں لکھ دے ۔
اے ہمارے پروردگار ہمیں اپنی بیویوں ( اپنے شوہروں ) سے اپنی اولاد سے محبت کرنے والا بنا دے ۔
ہماری اولاد کو ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک بنا دے ۔
اے اللہ! ہمیں صبرکرنے والا بنا دے شکر کرنے والا بنادے ۔
ہمیں اپنی رحمت خاصہ سے نواز دے اور ہمارے سارے کے سارے معاملات کو درست کردے ۔
اللہ ! ہمیں سیدھے راستے پر چلا ۔۔سیدھے رستے پر چلا ہی دیا ہے تو پھر ہمارے دلوں کو ٹیڑھا نہ کرنا۔۔ہمیں ثابت قدم رکھنا۔
اے مالک دوجہاں ! جوفرمان تو نے نازل کیا ہے اسے ہم نے مان لیا ہے اور تیرے رسول کی پکار پے لبیک کہتے ہوئے تیری واحدانیت کا اقرار کیا ہے تیرے رسول کی رسالت کا اقرار کیا ہے ۔تیرے رسول کر پیروی کی ہے اے اللہ ہمارا نام بھی گواہی دینے والوں میں لکھ لے ۔
اے اللہ ہماری غلطیوں ، کوتاہیوں سے درگزر فرما ۔جو تیری بنائی ہوئی حدیں ہم سے نادانی میں پامال ہوئی ہیں جو تیری حدود میں تجاوز ہوگیا ہو معاف فرما ۔۔
اللہ ! جو بھول چوک میں ہم سے قصور ہوجائیں ان پر ہماری گرفت نہ کرنا۔
اللہ! جن بوجھوں کو اٹھانےکی ہم میں طاقت نہیں وہ ہم پر مت ڈالنا۔ہمارے ساتھ نرمی والا معاملہ فرما۔
اللہ ! ہمیں دین کی سمجھ عطا فرما۔ہمارے حساب کو آسان کردے ۔ہمیں دین پے ثابت قدم رکھ۔۔اپنا اطاعت گزار بنا۔۔
اللہ! ہمیں ہمارے نفسوں کی برائیوں سے بچا۔ہمیں ہدایت عطا فرما۔
اللہ! موت کی سختیوں اور اس سے طاری ہونے والی بیہوشیوں میں ہماری مدد فرما۔
اللہ ! تو ہی معافی کو پسند کرنے والا ہے اور معاف کرنے والاہے ہم سب کے گناہوں کو معاف فرما۔
اے اللہ ! ہم تجھ سے نفع دینے والے علم کا سوال کرتے ہیں۔اور پاکیزہ رزق کا سوال کرتے ہیں۔
اللہ! ہم برے اخلاق سے بری خواہشات سے بری بیماریوں سے تیری پناہ مانگتے ہیں۔
اللہ ! ہم تجھ سے تندرستی پاکدامنی دیانت داری خو ش خلقی کا سوال کرتے ہیں۔
اللہ! ہم محتاجی سے رزق میں کمی سے او رذلت سے تیری پناہ مانگتے ہیں۔
اللہ! ہم برے دوست سے ،بری گھڑی سے ، بری دن سے ، بری رات سے ، اور برے ہمسائے سے تیری پنا ہ مانگتے ہیں۔
اللہ! ہمارے دلوں کو نفاق سے پاک کر دے ، ہمارے اعمال کو ریاو نمود سے پاک کر دے ، ہماری زبانوں کو جھوٹ سے پاک کردے ، ہماری آنکھوں کو خیانت سے پاک کردے ۔۔
اے اللہ ! ہمیں توفیق دے ہر اس عمل کے جس سے تیر ی جنت ہم پر واجب ہوجائے ۔۔اور ہمیں بچا ہر ہر اس عمل سے جس سے تیری جہنم ہم پر واجب ہو جائے ۔
اے اللہ ! اپنی محبت کو کو ہمارے دلوں میں ہر ایک چیزکی محبت سے زیادہ کردے اور اپنے خوف کو ہر ایک چیزکے خوف سے زیادہ کردے اوردنیا کی طلب پر اپنی ملاقات کے شوق کو غالب کر دے اور جب تو دنیا والوں کو ان کی دنیا سے ٹھنڈک اور لذت دے تو ہماری آنکھوں کی لذت اور ٹھنڈک اپنی بندگی میں رکھ دے ۔

آخری تدوین:

محمداحمد

لائبریرین
بہت شکریہ غزنوی صاحب اس محبت کے لئے۔

دعا ہے کہ اللہ اس دعا کو ہمارے حق میں، آپ کے حق میں اور باقی تمام محفلین کے حق میں قبول فرمائے۔ آمین۔
 
نامعلوم یا شاید ناگزیر وجوہات کی بناُپر فہرست بالا میں اپنا نام نا موجود پانے کے باوجود مابدولت صدق دل سے آمین کہتے ہیں !:):)
 
محمد امین صدیق
اللہ یہ ساری دعائیں میرے اس بھائی کے حق میں بھی قبول فرماآمین۔۔۔
خوش ؟
سلامت رہیں میرے ویرے اللہ تبارک وتعالیٰ خوشیاں دے آپکو۔۔آمین
 
امی

امین
 
Top