یہ تو تشویشناک ہے۔ اللہ تعالی رحم فرمائے۔ آمین!تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ڈاکٹرز نے آسی صاحب کو Dual chamber pacemaker تجویز کیا ہے جو تاحال مہیا نہیں ہو سکا ہارٹ ریٹ بہت کم ہو گیا ہے احباب دعا فرمائیں کہ آسی صاحب جلد از جلد صحتیاب ہو کر ہمارے درمیان واپس ائیں
ہم دعا گو ہیںتازہ ترین اطلاعات کے مطابق ڈاکٹرز نے آسی صاحب کو Dual chamber pacemaker تجویز کیا ہے جو تاحال مہیا نہیں ہو سکا ہارٹ ریٹ بہت کم ہو گیا ہے احباب دعا فرمائیں کہ آسی صاحب جلد از جلد صحتیاب ہو کر ہمارے درمیان واپس ائیں
آمین ثم آمیناللہ کریم آسی صاحب کو کامل صحت عطا فرمائیں ۔ آمین
الحمدللہ! اللہ تعالی انہیں جلدی مکمل صحت عطا فرمائیں!الحمدللہ اطلاع کے مطابق آسی صاحب کامیاب سرجری کے بعد بہت بہتر ہیں اور ڈاکٹرز کے مطابق جلد ہسپتال سے ڈسچارج ہو جائیں گے
الحمد للہالحمدللہ اطلاع کے مطابق آسی صاحب کامیاب سرجری کے بعد بہت بہتر ہیں اور ڈاکٹرز کے مطابق جلد ہسپتال سے ڈسچارج ہو جائیں گے
الحمدللہ اطلاع کے مطابق آسی صاحب کامیاب سرجری کے بعد بہت بہتر ہیں اور ڈاکٹرز کے مطابق جلد ہسپتال سے ڈسچارج ہو جائیں گے
الحمدللہ بہت بہتر ہیں ابالسلام علیکم۔
کیسی طبیعت ہے آسی صاحب کی؟
آمین ثم آمینماشاءاللہ۔
اللہ آسانیوں اور کامل صحت والی زندگی دے۔ آمین!
الحمدللہ بہت بہتر ہیں اب بتدریج معمولات زندگی کی طرف لوٹ رہے ہیںمحترم محمد یعقوب آسی صاحب کی صحت کے بارے میں کوئی خبر؟
اللّٰہ عزوجل اپنے حبیبﷺ کے صدقے انہیں صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمینالحمدللہ بہت بہتر ہیں اب بتدریج معمولات زندگی کی طرف لوٹ رہے ہیں