دعا دعائے صحت کی استدعا

یاز

محفلین
مسز کے ٹیسٹ جاری ہیں آج صبح انہیں ایمرجنسی سے انتہائی نگہداشت کے شعبے میں منتقل کیا گیا ہے 72 گھنٹے بغیر چکنائی کی ہلکی غذا دینے کے بعد 12 گھنٹے کا روزہ رکھوا کر ایک الٹراسائونڈ کیا جائے گا جس سے ہونے والے شدید درد کی وجوہات واضح ہو سکیں گی فی الحال وہ پین کلرز پر ہیں، ڈاکٹرز کو انکے پتے میں شک ہے۔۔۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ بہتر کرے گا انشاءاللہ۔ ہماری دعائیں بھی آپ کے ساتھ ہیں۔
 

یاز

محفلین
بھائی پین کلر وغیرہ پر ہیں آپریشن کی تجویز دی ہے ڈاکٹرز نے کچھ معملات ہیں اس کے بعد پتا نکلوانے کا ارادہ کیا ہے

اللہ بہتر کرے گا۔ ہماری دعائیں بھی شاملِ حال ہیں انشاءاللہ۔
عمومی طور پہ پِتہ نکالنے کا آپریشن اب مائنر سرجری ہی گردانا جاتا ہے۔
میرے بھائی کا چند ماہ قبل ایسا ہی آپریشن ہوا تھا۔ چند ہی دنوں میں طبیعت بحال ہو گئی تھی اور نارمل چلنا پھرنا شروع ہو گیا تھا۔
 
Top