السلام علیکم
محترم قیصرانی بھائی
اللہ تعالی والدہ محترمہ کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا کرے ۔ آمین
نایاب
آپ کا ایک بار پھر سے شکریہ۔ دھاگہ شروع کرنے کا بھی شکریہ۔ ویسے آپ کو اطلاع کیسے ملی؟ میں ابھی تک یہ سوچ رہا ہوں![]()
آپ کا بہت شکریہ نایاب، باجو واقعی اتنی زیادہ کیئرنگ ہیں کہ اب ان کی تعریف کرنا یا ان کا شکریہ ادا کرنا عجیب سا لگتا ہے
السلام علیکمبلکل ، آپ بھی تھینکس بول کر مجھے شرمندہ نا کریں ۔۔۔۔![]()
بس محبت ہے آپ سب دوستوں کی (جن سے بات چیت ہے رابطے)کہ میں خیال رکھتی ہوں کہ واقعی کیئرنگ تو بہت ہی ہوں ۔۔۔
![]()