آمین۔۔۔۔ شکریہ قیصرانی بھائی ۔۔۔ دنیاوی علاج تو جاری ہی ہے بس دعاؤں کی کمی تھی جو آپ بھائیوں کی وساطت سے پوری ہو جائے گی انشاء اللہ!اللہ صحت دے۔ باقی دعاوں کے علاوہ دنیاوی علاج بھی جاری رکھیں
Aur behno'n ki bhi......آمین۔۔۔۔ شکریہ قیصرانی بھائی ۔۔۔ دنیاوی علاج تو جاری ہی ہے بس دعاؤں کی کمی تھی جو آپ بھائیوں کی وساطت سے پوری ہو جائے گی انشاء اللہ!
جی بالکل جاسمن بہناAur behno'n ki bhi......