آمین۔بہت شکریہ برادرم کاشف اختراللہ آپ کے بھائی کو شفاءکاملہ عاجلہ دائمہ مستمرہ کلیہ نصیب فرمائے ! آمین
ہردن ان کی طرف سے کچھ رقم صدقہ کردیا کریں ، چاہے جتنی بھی ہو کم یا زیادہ کی قید نہیں ۔ ہاں اگرہردن کا معمول بنائیں تو بہت بہتر ۔اس لئے کہ یہ جلد شفایابی کا بہترین ذریعہ ہے !
آمین ۔ شکریہ فہد اشرف بھائیلاَ بَاْ سَ طَھُوْرٌ اِنْ شَآءﷲ
ہماری دعا ہے اللہ تعالی انہیں جلد سے جلد شفائے کاملہ عطا فرمائے
آمین ۔ شکریہ میری محترم بہنا۔وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ
دعا ہے کہ اللہ آپ کے بھائی کو جلد از جلد مکمل طور پر شفایاب کرے .آمین .
آمین۔ بہت شکریہ ہادیہ بہن۔وعلیکم السلام ! اللہ پاک آپ کے بھائی کو اپنی رحمت اور فضل و کرم سے صحت و تندرستی عطا فرمائے۔آمین ثم آمین
آمین۔ شکریہ عمرسیف بھائی۔اللہ تعالٰی ان کو صحت کاملہ عطاء فرمائے آمین
آمین۔ بہت شکریہ محترم برادرم نایاب۔اللہ سوہنا آپ کے محترم بڑے بھائی کے لیئے آسانی فرمائے ۔
انہیں صحت کاملہ و عاجلہ سے نوازے آمین
بہت دعائیں
آمین ثم آمین۔شکریہ محترم برادرم محمدوارثاللہ تعالیٰ صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں، آمین!
آمین ثم آمین ۔شکریہ سیدصاحب۔اللہ تعالیٰ شفائے کاملہ و عاجلہ و مستمرہ عطا فرمائے۔
آمین
آمین ثم آمین۔بہت شکریہ برادرم چوہدری صاحب۔اللہ آپ کے بھائی کو شفاءکاملہ عاجلہ عطا فرمائے ! آمین
آمین ثم آمین۔ شکریہ برادرم بدرالفاتح۔اذهب الباس رب الناس واشف انت الشاف لا شفاء الا شفاءك شفاء لا يغادر سقما.
اسأل الله العظيم رب العرش العظيم ان يشفيه.
آمین ثم آمین۔ شکریہ محترم قبلہ الف عین صاحب۔اللہ جلد سے جلد ان کو شفائے کاملہ عطا کرے
آمین ثم آمین۔ بہت شکریہ برادرم کنعان۔اللہ سبحان تعالی آپ کے بھائی کی غلطیوں اور کوتاہیوں کو معاف و درگزر کرتے ہوئے ہر قسم کی غیبی مدد جو اس کی زندگی بچانے میں معاون ثابت ہو، سے آپ کے بھائی کو شفاء کاملہ عطا فرمائے آمین!