محمد امین صدیق
محفلین
آمین ثم آمین۔ اللہ کرے آپکی دعا میرے بھیاجی کے لئےشفاکاباعث ہو برادرم الشفاء۔بہت شکریہ۔اللہ عزوجل آپ کے بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔۔۔ آمین۔
آمین ثم آمین۔ اللہ کرے آپکی دعا میرے بھیاجی کے لئےشفاکاباعث ہو برادرم الشفاء۔بہت شکریہ۔اللہ عزوجل آپ کے بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔۔۔ آمین۔
اللہ آپ کے برادر محترم کو بحقِ محمدؐ و آلِ محمدؐ شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین[/QUOTE
آمین ثم آمین۔ بہت شکریہ غدیرزھرا بہن۔
اللہ آپ کی دعا مقبول فرمائے برادرم ابن توقیر۔بہت شکریہ۔اللہ تعالی شفائے کاملہ عطا فرمائے۔آمین
وعلیکم والسلام ہادیہ بہنالسلام علیکم! محمد امین صدیق صاحب آپ کے بھیا کیسے ہیں؟ طبیعت کیسی ہے اب ان کی؟
آمین ثم آمین۔بہت بہت شکریہ جاسمن بہن۔اللہ تعالی صحت کامل عطا فرمائے۔آسانیاں دے۔اور سب گناہ معاف کرے۔ آمین!
اوہ۔بےشک !واقعی یہ ایک صبر آزما مرحلہ ہے۔آپ سب اور خاص طور پر بھائی صاحب کے لیے۔اللہ پاک اپنا خصوصی کرم فرمائے۔ اور بھیا کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین۔وعلیکم والسلام ہادیہ بہن
بھیا کو Stent (غذاکی نالی میں ایک ٹیوب) لگادی گئی ہے ،جس سے کھانے پینے کی دشواری میں کمی واقع ہوئی ہے اوراس کے علاوہ جو علاج کا مروجہ طریقہ ہے اس عارضے کے لئے ،اس کے پہلے مرحلے سے گذرچکے ہیں اوردرحقیقت یہ ایک بہت ہی صبرآزما اورتکلیف دہ مرحلہ ہے۔بس آپ بہن بھائیوں سے ہمہ وقت دعا ئے صحت کی درخواست ہے ۔بھیا کی خیریت دریافت کرنے پرمیں اپنی معززبہن کا تہہ دل سے ممنون ہوں۔اللہ آپ کوہمیشہ خوشیوں سے نوازے۔آمین۔
بہت بڑی آزمائش ہے ، اللہ تعالی جلد از جلد صحت کامل عطا فرمائے، آمین۔وعلیکم والسلام ہادیہ بہن
بھیا کو Stent (غذاکی نالی میں ایک ٹیوب) لگادی گئی ہے ،جس سے کھانے پینے کی دشواری میں کمی واقع ہوئی ہے اوراس کے علاوہ جو علاج کا مروجہ طریقہ ہے اس عارضے کے لئے ،اس کے پہلے مرحلے سے گذرچکے ہیں اوردرحقیقت یہ ایک بہت ہی صبرآزما اورتکلیف دہ مرحلہ ہے۔بس آپ بہن بھائیوں سے ہمہ وقت دعا ئے صحت کی درخواست ہے ۔بھیا کی خیریت دریافت کرنے پرمیں اپنی معززبہن کا تہہ دل سے ممنون ہوں۔اللہ آپ کوہمیشہ خوشیوں سے نوازے۔آمین۔
آمین ثم آمین۔ازحد شکریہ سیدہ شگفتہ بہن۔بہت بڑی آزمائش ہے ، اللہ تعالی جلد از جلد صحت کامل عطا فرمائے، آمین۔
آمین ثم آمین۔ بہت بہت شکریہ برادرِ عزیز یاز ۔اللہ تعالیٰ آپ کے بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
آمین ثم آمین ۔اوہ۔بےشک !واقعی یہ ایک صبر آزما مرحلہ ہے۔آپ سب اور خاص طور پر بھائی صاحب کے لیے۔اللہ پاک اپنا خصوصی کرم فرمائے۔ اور بھیا کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین۔
آمین ثم آمین۔ بہت شکریہ برادرم آصف شہزاد ۔اللہ رب العزت اُن کو کامل صحت عطا فرمائیں ۔ آمین
آمین ثم آمین ۔ بہت شکریہ برادرم کاشفیاللہ رب العزت صحتِ کاملہ عطا فرمائے آپ کے بھائی کو۔آمین ثم آمین
انشاء اللہ بہت جلد صحت یاب ہوجائیں گے آپ کے بھائی۔۔انشاء اللہ۔