تاسف دعائے صحت یابی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حنا فیصل

محفلین
ہائے اللہ جی
آپ کو کیا ہو گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دیکھیں جی ہمارے
اتنے اچھے ساتھی بستر مرگ پر ہیں اور ہمیں معلوم ہی نہیں
اللہ تبارک و تعالی آپ کو جلد صحت یاب کرے
اور پھر ہماری آپ سے جنگ ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایڈوب فوٹو شاپ میں اور ہر اس جگہ پر جہاں پر امن کے پھول بکھرے ہوں
مطلب امن کی جنگ :roll:
 
خرم

محفلین
چلیں اب جلدی سے ٹھیک ہو جائیے۔ ویسے یہ کس قدرِ مشترکہ کی بات ہو رہی ہے یہاں؟
 
فہیم

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
فہیم، جلدی سے ٹھیک ہو جائیں۔ بچپن میں ہم کہانی پڑھتے تھے۔ جب بچے بدتمیزی کر رہے ہوں۔ اور کسی کی سنتے بھی نہ ہوں، تو اللہ میاں ان کو ایک دن سزا دیتا ہے۔ اور کہانیوں میں سزا ہمیشہ ایکسیڈنٹ کی صورت میں ہی ہوتی تھی۔ اور ٹانگ ٹوٹنے کا ذکر تو ضرور ہوتا تھا۔ پھر اس کے بعد وہ بچہ معافی مانگ لیتا کہ آئندہ میں ایسا کوئی کام نہیں کروں گا۔ ویسے آپ بچے تو نہیں ہیں۔ خیر۔۔

اللہ سے دعا ہے کہ آپ جلدی سے ٹھیک ہو جائیں۔ آمین۔ پھر دیکھتے ہیں کتنا سدھر کر آتے ہیں یا ویسے کہ ویسے ہی رہتے ہیں۔ :p

لیکن میں‌نے تو کوئی بدتمیزی نہیں‌کی
وہ تو اپنے ٹمبکٹو کرتے ہیں جب ہی تو بدتمیز کہلاتے ہیں :wink:

اور ‌کیا میں پہلے بگڑا ہوا ہوں :?
جو اب سدھر کر آؤں۔
آپ اپنی عینک کا نمبر بڑھ وائیں پھر اس سے مجھے دیکھیں۔
کیوں کے آپ کے علاوہ میں سب کی نظروں میں سدھرا ہوا ہوں :wink:
 
فہیم

لائبریرین
حنا فیصل نے کہا:
ہائے اللہ جی
آپ کو کیا ہو گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دیکھیں جی ہمارے
اتنے اچھے ساتھی بستر مرگ پر ہیں اور ہمیں معلوم ہی نہیں
اللہ تبارک و تعالی آپ کو جلد صحت یاب کرے
اور پھر ہماری آپ سے جنگ ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایڈوب فوٹو شاپ میں اور ہر اس جگہ پر جہاں پر امن کے پھول بکھرے ہوں
مطلب امن کی جنگ :roll:

بس جی دیکھ لیں
سب کو معلوم ہے اور آپ کو نہیں معلوم :(
ویسے اب کافی بہتر ہوں
اور رہی جنگ تو کیا کرنا ہے ایڈوب فوٹوشاپ میں جنگ کرکے
ہاں امن اور پھولوں والی جنگ جب چاہیں کرلیں :wink:
 
تیلے شاہ

محفلین
fahim نے کہا:

حنا اللہ کا نام لو بھئی
صرف ایک ٹانگ ٹوٹی ہے جو انشاءاللہ جلدی ٹھیک ہوجائے گی
بستر مرگ لکھ کر کیوں ہمارا کلیجہ نکال رہی ہو۔
فہیم بھائی کوئی پریشانی کی بات نہیں ہے بس ڈاکٹر کی ہدایات پر عمل کریں اور صمد بانڈ کا استعال جارہ رکھیں انشاء اللہ جلد ہی سب کچھ نارمل ہو جائے گا۔

:wink:
 
فہیم

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:

جی جی شکریہ
لیکن صمد بونڈ کا استعمال ! ویسے آپ نے کیا تو تھا اپنی باری میں‌ تو اس کے نتائج کیا رہے تھے آپ پر :wink:
 
بہت عمدہ اصل میں میرا میٹریل بھی اچھا تھا ناں
میرے گھوڑے کی ٹانگ تو ایک ہی دفعہ میں جڑ گئ تھی
آپ کی ٹانگ شائد کچھ ٹائم لے۔

ظاہر ہے انسان اور گھوڑے کی ٹانگ میں فرق کی وجہ سے ایسا ہوا ہوگا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top